جمعرات 7 دسمبر 2023 - 06:00
کیا دولہے کے لیے خواتین کی محفل میں داخل ہونا جایز ہے؟

حوزه|اگر وہ اپنے نفس پر حرام سے امان رکہتا ہو اور حجاب کی مراعات کی جائے اور کوئی دوسرا مفسدہ(برائی) نہ ہو تو جایز ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی|

کیا دولہے کے لیے خواتین کی محفل میں داخل ہونا جایز ہے؟
جواب: اگر وہ اپنے نفس پر حرام سے امان رکہتا ہو اور حجاب کی مراعات کی جائے اور کوئی دوسرا مفسدہ(برائی) نہ ہو تو جایز ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha