۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اس امر میں ان کی اطاعت واجب نہیں ہے اور اس قول(عاق) کی   شرعی اعتبار سے کوئی حیثیت نہیں

حوزہ نیوز ایجنسی|

میاں بیوی کے اختلافات کے سبب اگر ماں اپنے بیٹے کو حکم دے کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دے تو کیا اس پر ماں کی اطاعت واجب ہے ؟ اور اگر ماں یہ کہے کہ اگر تم نے طلاق نہ دی تو تم عاق ہو تو اس صورت میں شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: اس امر میں ان کی اطاعت واجب نہیں ہے اور اس قول(عاق) کی شرعی اعتبار سے کوئی حیثیت نہیں۔البتہ بیٹے کے لئے اپنے قول یا فعل میں ماں کی بے ادبی و بے احترامی سے اجتناب کرنا لازم ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .