غسل جمعہ کا وقت کس وقت سے کس وقت تک رہتا ہے؟
جواب: غسل جمعہ کا وقت اذان صبح سے غروب آفتاب تک ہے لیکن بہتر ہے کہ ظہر کے نزدیک انجام دے اور اگر ظہر کے بعد کر رہا ہے تو ادا اور قضا کی نیت نہ کرے اور اگر جمعہ کے دن نہیں کیا تو جمعہ کے دن غروب سے سنیچر کے دن غروب تک قضا کی نیت سے انجام دے سکتا ہے اور جسے معلوم ہے کہ جمعہ کے دن پانی میسر نہیں ہوگا تو وہ جمعرات کے دن یا شب جمعہ میں رجاء کی نیت سے غسل کر سکتا ہے ۔
News ID: 395213
15 دسمبر 2023 - 07:08
- پرنٹ
حوزہ|غسل جمعہ کا وقت اذان صبح سے غروب آفتاب تک ہے لیکن بہتر ہے کہ ظہر کے نزدیک انجام دے اور اگر ظہر کے بعد کر رہا ہے تو ادا اور قضا کی نیت نہ کرے اور اگر جمعہ کے دن نہیں کیا تو جمعہ کے دن غروب سے سنیچر کے دن غروب تک قضا کی نیت سے انجام دے سکتا ہے۔