کیا فوٹو گرافر کے لیٔے شادی کی ایسی پارٹیوں کی دعوت قبول کرنا جن میں شراب پی جاتی ہو، جائز ہے؟
جواب: شراب اور اس طرح کی دوسری پارٹیاں جو حرام ہیں ان میں فوٹو کھینچنا جائز نہیں ہے۔

احکام شرعی:
کیا فوٹو گرافر کے لیٔے شادی کی ایسی پارٹیوں کی دعوت قبول کرنا جن میں شراب پی جاتی ہو، جائز ہے؟
حوزہ|شراب اور اس طرح کی دوسری پارٹیاں جو حرام ہیں ان میں فوٹو کھینچنا جائز نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا سینیما ہال جانا جائز ہے؟
حوزہ|وہاں جاکر ایسی فلموں کا دیکھنا جو دیکھنے والے کے لیٔے برا (منفی) اثر رکھتی ہوں اور اس کے بہکنے یا شہوت بھڑکنے کا باعث ہو حرام ہے، بلکہ احتیاط واجب…
-
احکام شرعی:
کچھ افراد ہاتھ دیکھ کر یا کسی اور چیز کے ذریعے انسان کے مستقبل کے بارے میں بتاتے ہیں کیا یہ جایز ہے؟
حوزہ|ایسی پیشنگوئی کوئی اعتبار نہیں رکھتی اور اسے بھی یقین کے ساتھ کوئی بات نہیں کہنی چاہیے، اور دوسرے بھی جب تک کوئی شرعی یا عقلی حجت نہ ہو ان چیزوں کو…
-
شراب کے حرام ہونے کے سلسلے میں امیر المومنین (ع) کا حکیمانہ جواب
حوزہ/ حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے ایک حکیمانہ انداز میں شراب کی حرمت کی وجہ بیان کی۔ یہ واقعہ کتاب "قضاوت های أمیرالمؤمنین (ع)" میں مذکور ہے۔
-
عطر حدیث:
دوستوں کی محفلوں میں اسکارف وغیرہ کے بغیر فوٹو کھینچنا کیسا ہے؟
حوزہ| ایسے موقعوں پر خود فوٹو کھینچنے میں کوئی حرج نہیں ہے اور نامحرم کو دکھانے پر دکھانے والے کو گناہ پڑے گا۔
-
احکام شرعی:
اگر کوئی ہم سے کسی شخص کے اخلاق و خصوصیات کے بارے میں سوال کرے تو کیا جواب دینا غیبت حساب ہوگا؟
حوزہ|اگر وہ کسی خاص امر میں مشورہ کرنا چاہتا ہے جیسے شادی وغیرہ تو ان موارد میں اس کی غیبت کرنا جائز ہے۔
-
احکام شرعی:
گیم نیٹ کے کیفے سے ہونے والی آمدنی کا کیا حکم ہے؟
حوزہ|جوئے کے ذریعے ہونے والی آمدنی حرام ہے۔
-
احکام شرعی:
غیبت اور تہمت میں کیا فرق ہے؟
حوزہ|غیبت دوسروں کے چھپے ہوئے عیب ظاہر کرنے کو کہتے ہیں جبکہ تہمت کسی کی طرف ناروا اور جھوٹی بات کی نسبت دینا ہے۔
-
احکام شرعی:
اگر انسان نہ جانتا ہو کہ وہ مجنب ہے اور نماز و روزہ انجام دے رہا ہو پھر کچھ دن بعد معلوم ہو جاۓ کہ وہ جنابت کی حالت میں نماز روزہ انجام دے رہا تھا تو اس صورت میں اس کا کیا فریضہ ہے؟
حوزہ|اس صورت میں اس کے روزے صحیح ہیں مگر نمازوں کی قضا کرے گا۔
-
احکام شرعی:
كسی ایسی دکان پر جہاں برھنہ و نیم برھنہ میگزین بکتے یا چھپتے ہوں، وہاں کام کرنے کا کیا حکم ہےاور ایسی میگزین کو خریدنا ،بیچنا اور ان کے نشر و اشاعت(چھپوانا )کا کیا حکم ہے؟
حوزہ|مذکورہ سارے کام حرام ہیں، اس لیے کہ ان سے حرام اور برائیوں کی ترویج ہوتی ہے۔
-
احکام شرعی:
غسل جمعہ کا وقت کس وقت سے کس وقت تک رہتا ہے؟
حوزہ|غسل جمعہ کا وقت اذان صبح سے غروب آفتاب تک ہے لیکن بہتر ہے کہ ظہر کے نزدیک انجام دے اور اگر ظہر کے بعد کر رہا ہے تو ادا اور قضا کی نیت نہ کرے اور اگر…
آپ کا تبصرہ