دوستوں کی محفلوں میں اسکارف وغیرہ کے بغیر فوٹو کھینچنا کیسا ہے؟ اور اگر وہ یہ وعدہ کریں کہ فوٹو کسی نامحرم کو نہیں دکھائیں گی لیکن بعد میں نامحرم کو دکھائیں تو اس کا گناہ کس کے ذمہ ہے؟ جس نے اپنے دوستوں پر بھروسہ کرتے ہوئے فوٹو کھنچوایا ہے اس کی کیا ذمہ داری ہے؟
جواب: ایسے موقعوں پر خود فوٹو کھینچنے میں کوئی حرج نہیں ہے اور نامحرم کو دکھانے پر دکھانے والے کو گناہ پڑے گا۔

حوزہ| ایسے موقعوں پر خود فوٹو کھینچنے میں کوئی حرج نہیں ہے اور نامحرم کو دکھانے پر دکھانے والے کو گناہ پڑے گا۔
-
احکام شرعی:
کیا فوٹو گرافر کے لیٔے شادی کی ایسی پارٹیوں کی دعوت قبول کرنا جن میں شراب پی جاتی ہو، جائز ہے؟
حوزہ|شراب اور اس طرح کی دوسری پارٹیاں جو حرام ہیں ان میں فوٹو کھینچنا جائز نہیں ہے۔
-
عطر حدیث:
کون اللہ سے بد ظن ہے؟
حوزہ| جو غربت کی وجہ سے شادی نہیں کرتا اس کا ایمان اللہ اور قرآن پر ضعیف ہے۔ روایت کے مطابق ایسا شخص جو غربت کی وجہ سے شادی نہ کرے وہ اللہ سے بد ظن ہے…
-
کرمان کے دردناک واقعہ پر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر کرمان میں ہوئے دہشت گرانہ حملے پر دفتر آیت اللہ العظمیٰ سید علی السیستانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے
-
احکام شرعی:
کیا سینیما ہال جانا جائز ہے؟
حوزہ|وہاں جاکر ایسی فلموں کا دیکھنا جو دیکھنے والے کے لیٔے برا (منفی) اثر رکھتی ہوں اور اس کے بہکنے یا شہوت بھڑکنے کا باعث ہو حرام ہے، بلکہ احتیاط واجب…
-
عطر حدیث:
دو نعمتیں :جوانی و سلامتی
حوزہ| جب تک انسان جوان اور تندرست ہے ان کی اہمیت سے غافل ہوتا ہے لیکن جب یہ سلب ہو جاتیں ہیں اس وقت اس کو انکی اہمیت کا احساس ہوتا ہے۔
-
احکام شرعی:
اگر کوئی ہم سے کسی شخص کے اخلاق و خصوصیات کے بارے میں سوال کرے تو کیا جواب دینا غیبت حساب ہوگا؟
حوزہ|اگر وہ کسی خاص امر میں مشورہ کرنا چاہتا ہے جیسے شادی وغیرہ تو ان موارد میں اس کی غیبت کرنا جائز ہے۔
-
عطر حدیث:
آسمان کے دروازے کب کھلتے ہیں؟
حوزہ| اللہ نے ہر شی اور ہر عمل کا ایک وقت معین فرمایا ہے جیسے نماز پنجگانہ کے اوقات ہیں۔ رحمت کے دروازے کھلنے کے بھی کچھ خاص مواقع ہیں جو دعا اور توبہ…
-
احکام شرعی:
غیبت اور تہمت میں کیا فرق ہے؟
حوزہ|غیبت دوسروں کے چھپے ہوئے عیب ظاہر کرنے کو کہتے ہیں جبکہ تہمت کسی کی طرف ناروا اور جھوٹی بات کی نسبت دینا ہے۔
-
عطر حدیث:
شیعوں کی علامت
حوزہ| زبانی شیعہ ہونا کافی نہیں ہے بلکہ میدان عمل اور اطاعت میں بھی ہمیں آگے ہونا چاہیئے۔
-
احکام شرعی:
اگر انسان نہ جانتا ہو کہ وہ مجنب ہے اور نماز و روزہ انجام دے رہا ہو پھر کچھ دن بعد معلوم ہو جاۓ کہ وہ جنابت کی حالت میں نماز روزہ انجام دے رہا تھا تو اس صورت میں اس کا کیا فریضہ ہے؟
حوزہ|اس صورت میں اس کے روزے صحیح ہیں مگر نمازوں کی قضا کرے گا۔
آپ کا تبصرہ