۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
News ID: 396099
19 جنوری 2024 - 17:00
عطر حدیث

حوزہ| زبانی شیعہ ہونا کافی نہیں ہے بلکہ میدان عمل اور اطاعت میں بھی ہمیں آگے ہونا چاہیئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

شیعوں کی علامت

امام باقر عليه السلام فرماتے ہیں:

وَ اللّهِ ما شيعَتُنا اِلاّ مَنِ اتَّقىَ اللّه وَ اَطاعَهُ۔

خدا کی قسم ہمارے شیعہ صرف وہی ہیں جو متقی اور اللہ کے مطیع ہیں۔

مختصر وضاحت

ہر زمانے میں شیعوں کی پہچان تقوی اور پرہیز گاری سے ہوتی رہی ہے۔

ائمہ معصوم علیہم السلام سب سے زیادہ اللہ کے مطیع تھے تو پھر ان کی پیروی کرتے ہوئے ہمیں بھی مطیع ہونا چاہیئے۔

زبانی شیعہ ہونا کافی نہیں ہے بلکہ میدان عمل اور اطاعت میں بھی ہمیں آگے ہونا چاہیئے۔
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
كافى، ج 2، ص 74، ح 3

تبصرہ ارسال

You are replying to: .