عطر حدیث
-
عطر حدیث:
دل کے سخت ہونے کی وجہ
حوزہ| جب انسان یاد خدا سے غافل ہو جاتا ہے تو اس کا دل سخت ہو جاتا ہے اور نتیجے میں وہ دنیا کی نعمتوں سے محروم ہو جاتا ہے اس کی زندگی سے آرام و سکون ختم ہو جاتا ہے
-
عطر حدیث:
لوگوں کی حیثیت کا معیار
حوزہ|آخرت میں انسان کی حیثیت انسان کے نیک اعمال ہیں لہذا جس کے جتنے زیادہ نیک اعمال ہوں گے اس کا مقام جنت میں اتنا ہی بلند ہوگا۔
-
عطر حدیث:
اس سے محبت کی امید مت رکھو
حوزہ| بعض افراد ایسے ہیں جن کے دل میں دوسروں کے لئے کینہ ہوتا اور دوسروں سے بد گمان ہوتے ہیں، لیکن پھر بھی ان کی توقع یہ ہوتی ہے کہ دوسرے ان سے محبت اور ان کی عزت و احترام کریں۔
-
عطر حدیث:
مسلمان کو کیسا ہونا چاہیئے؟
مختصر وضاحت:اگر ہمیں حقیقی مسلمان بننا ہے تو پڑوسی کو پرشان اور اس کو اذیت کرنے سے بچنا ہوگا چاہے پڑوسی کسی بھی مسلک، دین اور مذہب سے کیوں نہ ہو۔
-
عطر حدیث:
نعمتوں کے سلب ہونے کی وجہ
حوزہ| کچھ گناہ ایسے ہیں جو سلب نعمت کا باعث ہیں۔ اگر انسان مطیع پروردگار رہے اور کوئی گناہ اس سے سرزد نہ ہو تو ساری نعمتیں باقی رہتی ہیں۔
-
عطر حدیث:
میٹھی گفتگو کریں
حوزہ|کسی شخص کی تعریف و تمجید میں زبان سے نکلے نیک اور اچھے الفاظ تا حیات اس شخص کے ذہن سے نہیں نکلتے ہیں۔خوبصورت کلمات و الفاظ کے حقدار سب سے پہلے اور سب سے زیادہ اپنے بیوی، بچے، احباب، اور تمام رشتہ دار ہوتے ہیں۔
-
عطر حدیث:
شیعوں کی علامت
حوزہ| زبانی شیعہ ہونا کافی نہیں ہے بلکہ میدان عمل اور اطاعت میں بھی ہمیں آگے ہونا چاہیئے۔
-
عطر حدیث:
آسمان کے دروازے کب کھلتے ہیں؟
حوزہ| اللہ نے ہر شی اور ہر عمل کا ایک وقت معین فرمایا ہے جیسے نماز پنجگانہ کے اوقات ہیں۔ رحمت کے دروازے کھلنے کے بھی کچھ خاص مواقع ہیں جو دعا اور توبہ کی قبولیت کے لئے بہترین اوقات ہیں۔
-
عطر حدیث:
دو نعمتیں :جوانی و سلامتی
حوزہ| جب تک انسان جوان اور تندرست ہے ان کی اہمیت سے غافل ہوتا ہے لیکن جب یہ سلب ہو جاتیں ہیں اس وقت اس کو انکی اہمیت کا احساس ہوتا ہے۔
-
عطر حدیث:
کون اللہ سے بد ظن ہے؟
حوزہ| جو غربت کی وجہ سے شادی نہیں کرتا اس کا ایمان اللہ اور قرآن پر ضعیف ہے۔ روایت کے مطابق ایسا شخص جو غربت کی وجہ سے شادی نہ کرے وہ اللہ سے بد ظن ہے جبکہ وسعت رزق کے اسباب میں سے ایک سبب شادی ہے۔
-
عطر حدیث:
دوستوں کی محفلوں میں اسکارف وغیرہ کے بغیر فوٹو کھینچنا کیسا ہے؟
حوزہ| ایسے موقعوں پر خود فوٹو کھینچنے میں کوئی حرج نہیں ہے اور نامحرم کو دکھانے پر دکھانے والے کو گناہ پڑے گا۔
-
عطر حدیث:
تو تو میں میں دوستی کو نابود کردیتی ہے
حوزہ|زیادہ بحث اور بے جا بحث، تو تو میں میں، پرانے، قدیمی، طولانی اور مضبوط رشتوں کو لمحوں میں نابود کر دیتی ہے۔ دوستی، رشتوں اور روابط کو احترام، عزّت، درگزر اور ایثار کے ذریعہ ہمیشہ کے لئے باقی رکھا جا سکتا ہے۔
-
عطر حدیث:
کون کس سے اچھا؟
حوزہ| الفاظ کتابوں میں بہت زیادہ پائے جاتے ہیں لیکن جب تک ان کو کوئی خوبصورتی سے استعمال نہ کرے وہ خوبصورت و زیبا نہیں بنتے ہیں۔
-
عطر حدیث:
ولایت علی علیہ السلام اللہ کا مضبوط قلعہ ہے
حوزہ| نماز روزہ حج و زکات واجب عمل ہیں جس کا اللہ نے حکم دیا ہے لیکن یہ اعمال بغیر ولایت کے قابل قبول نہیں ہیں۔
-
عطر حدیث:
اس سے محبت کی امید مت رکھو/دوسروں کا دل بھی تمہارے دل کی طرح ہے
حوزہ|بعض افراد ایسے ہیں جن کے دل میں دوسروں کے لئے کینہ ہوتا ہے اور دوسروں سے بد گمان ہوتے ہے، لیکن پھر بھی ان کی توقع یہ ہوتی ہے کہ دوسرے ان سے محبت اور ان کی عزت و احترام کریں۔
-
عطر حدیث:
عورتوں کے لئے بہترین چیز
حوزہ|اسی طرح مومن عورتوں کی نگاہیں بھی نامحرم مردوں پر نہ پڑیں، کیونکہ ایک آلودہ نظر انسان کے دل میں شہوت اور ہوس کا بیج بونے کے لئے کافی ہوتا ہے۔
-
عطر حدیث:
نیکیاں چھپ کر کرو
حوزہ|میں اس کے چہرے پر شرمندگی کے آثار نہیں دیکھنا چاہتا تھا، کیا تم نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قول نہیں سنا، کہ آپ نے فرمایا: جو نیک کام چھپا کر انجام دیتا ہے اس کا اجر و ثواب ستّر حج کے برابر ہے۔
-
عطر حدیث:
بزرگوں کا احترام کرو
حوزہ|اپنے بڑوں اور بزرگوں کا احترام کرنا اس بات کا سبب بنے گا، کہ آپ کا بھی احترام کیا جائے گا، لہذا بزرگوں کا احترام کرنا در اصل خود اپنے آپ کا احترام کرنا ہے۔
-
عطر حدیث:
مجاہد کے برابر اجر
حوزہ|ہمیں اپنی اور اپنے اہل و عیال کی عزت و آبرو کو محفوظ رکھنے کے لئے رزق حلال کی تلاش کرنی چاہیئے اور خود کام کرکے اپنے بیوی بچوں کی ضروریات پوری کرنا چاہیئے۔
-
عطر حدیث:
بد ترین لوگ
حوزہ| بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو دوسروں کی دنیا آباد کرنے کی خاطر اپنی آخرت خراب کر لیتے ہیں ایسے افراد بد ترین افراد میں سے ہیں اور ایسے افراد کی اسلام نے بہت زیادہ مذمّت کی ہے۔
-
عطر حدیث:
صلہ رحم کے اثرات
حوزہ|جو چاہتا ہے کہ دنیا میں رزق و روزی کی تنگی سے محفوظ رہے اور قیامت میں حساب و کتاب میں آسانی ہو، اور اس کی عمر طولانی ہو وہ صلہ رحم انجام دے۔
-
عطر حدیث:
برے لوگوں کی دوستی سے بچو
حوزہ|وہ فرد جس کا انسان کی زندگی اور اس کے اخلاق و کردار پر براہ راست اثر ہوتا ہے، دوست ہے۔ اگر دوست اچھا ہو تو انسان کو اچھائی اور خوبیوں کی طرف ہدایت کرے گا، اور اگر برا ہو، تو اس کا برا اثر انسان میں نمایاں ہوگا۔
-
عطر حدیث:
بہترین لوگوں کی صفات
حوزہ|حققی مرد وہ ہوتا ہے جو اپنے اہل و عیال کی روز مرہ اور دیگر ضروریات کو خود محنت کرکے پورا کرتا ہے اور اپنے اہل وعیال کو کسی دوسرے کے بھروسے نہیں چھوڑتا ہے۔