-
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی پاراچنار میں معصوم مسافروں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
حوزہ/ پاکستان کے شہر پاراچنار میں دہشت گردوں کی جانب سے معصوم مسافروں پر ہونے والے حملے کی نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے دفتر نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جو بھی ولایت علی سے وابستہ ہوا بلند مرتبہ ہوا: مولانا سید عمار کاظم جرولی
حوزہ/ فرزند خطیب الایمان مولانا سید عمار کاظم جرولی نے مزار شہید ثالث رضوان اللہ تعالی علیہ پر مولانا سید مظفر حسین طاہر جرولی مرحوم کی خدمات کو بیان کرتے ہوئے کہا: ان کی بے لوث خدمات کا صلہ اللہ نے یہ دیا کہ وہ امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں مدفون ہوئے۔
-
پاکستان بھر میں کرم ایجنسی سانحہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے / افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت
حوزہ/ پاکستان بھر میں سانحہ کرم ایجنسی کے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان سمیت مختلف تنظیموں اور عوام الناس کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
آئی ایس او کراچی کا شہر کے مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرہ؛
بے گناہ شہریوں کا بے دردی سے قتل عام، حکومت کی نااہلی ہے، صدر آئی ایس او کراچی
حوزہ/آئی ایس او پاکستان کراچی ریجن کی جانب سے کل پارا چنار میں ہونے والے افسوسناک اور المناک واقعے کے خلاف شہر قائد کے 12 سے زائد مقامات پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
گلگت بلتستان قائمہ کمیٹی کونسل کے ممبران کا مشترکہ بیان:
سانحہ کرم ایجنسی، وفاقی و صوبائی حکومتوں اور سیکیورٹی اداروں کی غفلت کا نتیجہ ہے
حوزہ/گلگت بلتستان قائمہ کمیٹی کونسل کے چیئرمین اور ممبران نے ایک مشترکہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ سانحہ پاراچنار، وفاقی و صوبائی حکومتوں اور سیکیورٹی اداروں کی غفلت کا نتیجہ ہے، دہشتگردوں کی بیخ کنی کے بغیر امن کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہو سکتی۔
-
علامہ سید جواد نقوی کا کرم ایجنسی سانحے پر مذمتی بیان؛
پاراچنار میں ظلم و بربریت کی نوعیت مختلف، ایک مخصوص منصوبہ بندی کا حصہ ہے
حوزہ/علامہ سید جواد نقوی نے آج نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں سانحہ کرم ایجنسی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی ادارے پارا چنار کے بارے میں یہ جھوٹی منطق گھڑتے ہیں کہ وہاں زینبیون موجود ہیں جو شام میں داعش کے خلاف لڑے، حالانکہ داعش کے خلاف لڑنا پاکستان کے لیے کسی صورت نقصان دہ نہیں تھا اس کے برعکس ریاست کی سبق سکھانے کی خواہش یہ ظاہر کرتی ہے کہ حکومتی ادارے داعش کے منصوبہ سازوں کے ساتھ کسی نہ کسی طرح کے مفادات رکھتے تھے۔
-
شیعہ علماء کونسل کراچی کی جانب سے پارا چنار کے شیعہ مسلمانوں کی المناک شہادت پر احتجاجی مظاہرہ؛
صوبائی حکومت شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں عملی طور پر ناکام ہوچکی، مقررین
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ضلع شرقی کی جانب سے کرم ایجنسی میں بیگناہ مسافروں کے قتل عام کے خلاف، آج نمازِ جمعہ کے بعد جامع مسجد حسینی پہلوان گوٹھ تا حبیب یونیورسٹی ائیرپورٹ روڈ گلستان جوہر اور جامع مسجد مصطفٰی عباس ٹاؤن تا پیراڈائز بیکری ابوالحسن اصفہانی روڈ پر احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصاویر/ شیعہ علماء کونسل کراچی کی جانب سے پارا چنار کے شیعہ مسلمانوں کی المناک شہادت پر احتجاجی مظاہرہ
تصاویر/شیعہ علماء کونسل کراچی نے پارا چنار کے شیعہ مسلمانوں کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، اس موقع پر مقررین نے صوبائی حکومت کو شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں عملی طور پر ناکام قرار دیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
کرم سانحہ، حکمران زمینی حقائق کے مطابق اقدامات اٹھائیں بصورت دیگر نہ تھمنے والا احتجاج ہو گا
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: سانحہ انتہائی گھناؤنا، سنگین اور ظالمانہ ہے، واضح ہو گیا کہ سب کچھ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او ملیر کے تحت شیعہ نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/سرزمین پارہ چنار پر سکیورٹی اداروں کے حصار میں جانے والے مسافروں کے کانوائے پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے اور درجنوں مسافروں کے بہیمانہ قتل عام کے خلاف مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کراچی اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملیر یونٹ کی جانب سے آج نمازِ جمعہ کے بعد جامع مسجد و امام بارگاہ دربار حسینی حسین آباد ملیر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
تصاویر/ پارا چنار واقعے کے خلاف ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او ملیر کراچی کی جانب سے زبردست احتجاجی مظاہرہ
تصاویر/ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او ملیر کراچی کی جانب سے آج نمازِ جمعہ کے بعد پارا چنار کے شیعہ مسلمانوں کی دردناک شہادت پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اس موقع پر مظاہرین نے نااہل حکمرانوں سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔
-
মণিপুরে জাতিগত দাঙ্গায় ২৫৮ জন নিহত: রাজ্য সরকার
হাওজা / মণিপুরে জাতিগত দাঙ্গায় এখন পর্যন্ত ২৫৮ জনের প্রাণহানি ঘটেছে বলে জানিয়েছেন রাজ্য সরকারের নিরাপত্তা উপদেষ্টা কুলদীপ সিং।
-
১২৪ দেশে পা রাখলেই গ্রেফতার হবেন যুদ্ধাপরাধী নেতানিয়াহ
হাওজা / আন্তর্জাতিক অপরাধ আদালত (আইসিসি) ইসরায়েলের প্রধানমন্ত্রী বেনিয়ামিন নেতানিয়াহু এবং সাবেক প্রতিরক্ষামন্ত্রী ইয়োভ গ্যালান্টের বিরুদ্ধে গ্রেফতারি পরোয়ানা জারি করেছে।
-
حماس کے حملے میں دو صہیونی فوجی ہلاک
حوزہ/ حماس کے عسکری ونگ "کتائب عزالدین القسام" نے آج دوپہر (جمعہ) اعلان کیا کہ مزاحمتی فورسز نے رفح کے علاقے (جنوبی غزہ) میں برج عوض چوراہے کے قریب ایک مشترکہ کارروائی میں اسرائیلی فوجیوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔
-
قم المقدسہ میں شہید صفی الدین کے عنوان سے کتاب کی رسمِ اجرا
حوزہ علمیہ قم المقدسہ میں اردو زبان پر لکھی جانے والی پہلی کتاب کی تقریبِ اجرا
-
آیت اللہ اعرافی:
اسلامی مشترکہ بازار کی تشکیل دنیائے اسلام کی اشد ضرورت ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا: اگر ہم اپنے زمانے کی ضروریات کو نہ سمجھیں اور مستقبل کے مسائل پر توجہ نہ دیں تو یہ نظام موجودہ ضروریات کا جواب دینے میں ناکام ہو جائے گا۔
-
صدر انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر:
پارا چنار پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر دہشتگردانہ حملہ ملی المیہ ہے
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید حسن موسوی الصفوی نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں شیعہ مسلمانوں پر دہشت گردانہ کارروائی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سانحے کو ملی المیہ قرار دیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرہ؛
سانحہ پارہ چنار کی تمام تر ذمہ داریاں صوبائی و وفاقی حکومت پر عائد ہوتی ہیں، مقررین
حوزہ/سانحہ پارہ چنار کے خلاف سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک بالخصوص یورپ، امریکہ میں بھرپور احتجاج کیا گیا۔
-
کیا حرمین شریفین کو ویٹی کن سٹی کی مانند تبدیل کیا جا رہا ہے؟
حوزہ/ ماضی قریب سے جو کچھ عربستان سعودی میں ہو رہا ہے یقیناً درد آور بھی ہے اور مقام افسوس بھی؛ افسوسناک اس وجہ سے نہیں کہ یہ جو کچھ ہو رہا ہے کسی اور اسلامی ملک میں نہیں ہو رہا ہے، در حالیکہ ترکی اور آذربائجان جیسے ملکوں کی حالت اس سے بھی ابتر ہے۔
-
ہزاروں بچوں کے قاتل نیتن یاہو کا انجام، عالمی فوجداری عدالت نے گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا
حوزہ/ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے کئی مہینوں سے جاری تفتیش کے بعد، غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔
-
عالمی ادارہ برائے توانائی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد منظور، روس اور چین کی شدید مخالفت
حوزہ/ عالمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف قرارداد کی منظوری کے بعد چین اور روس سمیت 8 ممالک نے ایران کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا کرم ایجنسی میں دہشت گردی کی مذمت؛
صدرِ ایران کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا عزم
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کرم ایجنسی میں دہشت گردی کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
امریکہ کا ویٹو، یعنی مزید نسل کشی کو بڑھاوا دینا : امام جمعہ همدان
حوزہ/ حجت الاسلام حبیب اللہ شعبانی نے کہا: ایسی صورتحال میں جب ہزاروں افراد شہید ہو چکے ہیں اور لاکھوں لوگ غزہ میں بے گھر ہو گئے ہیں، بین الاقوامی تنظیموں کو اقدام کرنا چاہیے۔ یہ ویٹو نسل کشی کے مزید حکم کے مترادف ہے۔
-
نماز جمعہ کی اہمیت اور اس عبادت کا حسن
حوزہ/ نماز جمعہ، نہ صرف مسلمانوں کی اجتماعی عبادت کا دن ہے بلکہ یہ دن معنویت اور برکتوں سے بھرا ہوا ہے، رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک خطاب کے دوران نماز جمعہ کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
دہشت گردوں کا فوجی حفاظتی حصار میں جانے والے قافلوں پر حملہ، سمجھ سے بالاتر ہے
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے گزشتہ روز پاکستان آرمی کے حفاظتی حصار میں پارا چنار سے پشاور جانے والے شیعہ مسلمانوں کی المناک شہادتوں پر دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیرت ہے کہ دہشت گرد فوجی حفاظتی حصار میں جانے والے قافلوں پر حملہ آور ہوئے۔
-
حکومت آل خلیفہ نماز جمعہ پر پابندی ختم کرے : بحرینی علماء
حوزہ/ بحرین کے 300 سے زائد ممتاز علما نے مسجد امام صادق علیہ السلام (الدراز) میں نماز جمعہ کی ممانعت کی شدید مذمت کی اور اسے مذہبی آزادی کے خلاف قرار دیا۔
-
দুই 'আলী' ঘিরে রেখেছেন গোটা বিশ্ব'কে
হাওজা / এশিয়া মহাদেশের মধ্যে এ যাবত জ্ঞান বিজ্ঞানসহ সর্বক্ষেত্রে সবথেকে সব দিকদিয়ে জ্ঞানী, বিচক্ষণ দুই ব্যক্তির মূলত পরিচয় 'আলী'৷