اتوار 21 جنوری 2024 - 17:00
نعمتوں کے سلب ہونے کی وجہ 

حوزہ| کچھ گناہ ایسے ہیں جو سلب نعمت کا باعث ہیں۔ اگر انسان مطیع پروردگار رہے اور کوئی گناہ اس سے سرزد نہ ہو تو ساری نعمتیں باقی رہتی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

نعمتوں کے سلب ہونے کی وجہ

امام باقر عليه السلام فرماتے ہیں:

إنَّ اللهَ قَضَى قَضاءً حَتْماً أَلاّ یُنْعِمَ عَلَى الْعَبْدِ بِنِعْمَة فَیَسْلُبُها إیّاهُ حَتّى یُحْدِثَ الْعَبْدُ ذَنْباً یَسْتحِقُّ بِذلِک النَّقِمَةِ۔

اللہ تعالی کا ایک اٹل فیصلہ ہے کہ جو نعمتیں اس نے اپنے بندوں کو عطا کی ہیں وہ ان سے کبھی نہیں چھینے گا جب تک وہ اس گناہ کے مرتکب نہ ہوں جو نعمت کے چھن جانے کا سبب ہو ۔

مختصر وضاحت

خداوند عالم بغیر کسی سبب، بندوں سے نعمتیں نہیں چھینتا ۔
انسان سے جو نعمتیں سلب ہوتیں ہیں اس کا خود انسان ذمہ دار ہوتا ہے۔
کچھ گناہ ایسے ہیں جو سلب نعمت کا باعث ہیں۔
اگر انسان مطیع پروردگار رہے اور کوئی گناہ اس سے سرزد نہ ہو تو ساری نعمتیں باقی رہتی ہیں۔
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
اصول کافى، جلد 2 ص 273

  • میٹھی گفتگو کریں

    عطر حدیث:

    میٹھی گفتگو کریں

    حوزہ|کسی شخص کی تعریف و تمجید میں زبان سے نکلے نیک اور اچھے الفاظ تا حیات اس شخص کے ذہن سے نہیں نکلتے ہیں۔خوبصورت کلمات و الفاظ کے حقدار سب سے پہلے اور…

  • مسلمان کو کیسا ہونا چاہیئے؟ 

    عطر حدیث:

    مسلمان کو کیسا ہونا چاہیئے؟ 

    مختصر وضاحت:اگر ہمیں حقیقی مسلمان بننا ہے تو پڑوسی کو پرشان اور اس کو اذیت کرنے سے بچنا ہوگا چاہے پڑوسی کسی بھی مسلک، دین اور مذہب سے کیوں نہ ہو۔

  • شیعوں کی علامت

    عطر حدیث:

    شیعوں کی علامت

    حوزہ| زبانی شیعہ ہونا کافی نہیں ہے بلکہ میدان عمل اور اطاعت میں بھی ہمیں آگے ہونا چاہیئے۔

  • عورتوں کے لئے بہترین چیز

    عطر حدیث:

    عورتوں کے لئے بہترین چیز

     مختصر وضاحت:اسی طرح مومن عورتوں کی نگاہیں بھی نامحرم مردوں پر نہ پڑیں، کیونکہ ایک آلودہ نظر انسان کے دل میں شہوت اور ہوس کا بیج بونے کے لئے کافی ہوتا…

  •  آسمان کے دروازے کب کھلتے ہیں؟ 

    عطر حدیث:

     آسمان کے دروازے کب کھلتے ہیں؟ 

    حوزہ| اللہ نے ہر شی اور ہر عمل کا ایک وقت معین فرمایا ہے جیسے نماز پنجگانہ کے اوقات ہیں۔ رحمت کے دروازے کھلنے کے بھی کچھ خاص مواقع ہیں جو دعا اور توبہ…

  • اس سے محبت کی امید مت رکھو

    عطر حدیث:

    اس سے محبت کی امید مت رکھو

    حوزہ| بعض افراد ایسے ہیں جن کے دل میں دوسروں کے لئے کینہ ہوتا اور دوسروں سے بد گمان ہوتے ہیں، لیکن پھر بھی ان کی توقع یہ ہوتی ہے کہ دوسرے ان سے محبت اور…

  • دو نعمتیں :جوانی و سلامتی

    عطر حدیث:

    دو نعمتیں :جوانی و سلامتی

    حوزہ| جب تک انسان جوان اور تندرست ہے ان کی اہمیت سے غافل ہوتا ہے لیکن جب یہ سلب ہو جاتیں ہیں اس وقت اس کو انکی اہمیت کا احساس ہوتا ہے۔

  • لوگوں کی حیثیت کا معیار

    عطر حدیث:

    لوگوں کی حیثیت کا معیار

    حوزہ|آخرت میں انسان کی حیثیت انسان کے نیک اعمال ہیں لہذا جس کے جتنے زیادہ نیک اعمال ہوں گے اس کا مقام جنت میں اتنا ہی بلند ہوگا۔

  • کون اللہ سے بد ظن ہے؟ 

    عطر حدیث:

    کون اللہ سے بد ظن ہے؟ 

    حوزہ| جو غربت کی وجہ سے شادی نہیں کرتا اس کا ایمان اللہ اور قرآن پر ضعیف ہے۔ روایت کے مطابق ایسا شخص جو غربت کی وجہ سے شادی نہ کرے وہ اللہ سے بد ظن ہے…

  • دل کے سخت ہونے کی وجہ

    عطر حدیث:

    دل کے سخت ہونے کی وجہ

    حوزہ| جب انسان یاد خدا سے غافل ہو جاتا ہے تو اس کا دل سخت ہو جاتا ہے اور نتیجے میں وہ دنیا کی نعمتوں سے محروم ہو جاتا ہے اس کی زندگی سے آرام و سکون ختم…

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha