۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 395468
27 دسمبر 2023 - 17:00
 اپنے بزرگوں کا احترام کرو

حوزہ|اپنے بڑوں اور بزرگوں کا احترام کرنا اس بات کا سبب بنے گا، کہ آپ کا بھی احترام کیا جائے گا، لہذا بزرگوں کا احترام کرنا در اصل خود اپنے آپ کا احترام کرنا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بزرگوں کا احترام کرو

امام صادق عليه السلام فرماتے ہیں:

عَظِّموا كِبارَكُم وصِلُوا أرحامَكُم۔

اپنے بزرگوں کا احترام کرو اور صلہ رحم انجام دو۔

مختصر وضاحت

اپنے بڑوں اور بزرگوں کا احترام کرنا اس بات کا سبب بنے گا، کہ آپ کا بھی احترام کیا جائے گا، لہذا بزرگوں کا احترام کرنا در اصل خود اپنے آپ کا احترام کرنا ہے۔

اور اہل بیت علیہم السلام نے صلہ رحم کی بہت زیادہ تاکید کی ہے اور اس کے اثرات بھی بہت زیادہ انسان کے لئے اس دنیا میں ظاہر ہوتے ہیں اور آخرت میں ثواب عظیم کا باعث بنتا ہے۔
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
ميزان الحكمه، 9925

تبصرہ ارسال

You are replying to: .