کیا سینیما ہال جانا جائز ہے؟
جواب:وہاں جاکر ایسی فلموں کا دیکھنا جو دیکھنے والے کے لیٔے برا (منفی) اثر رکھتی ہوں اور اس کے بہکنے یا شہوت بھڑکنے کا باعث ہو حرام ہے، بلکہ احتیاط واجب کی بنا پر عریان یا نیمہ عریان تصویروں کو دیکھنے سے بالکل پرہیز کریں۔
https://ur.hawzahnews.com/xcBsq
News ID: 395423
25 دسمبر 2023 - 06:00
- پرنٹ
حوزہ|وہاں جاکر ایسی فلموں کا دیکھنا جو دیکھنے والے کے لیٔے برا (منفی) اثر رکھتی ہوں اور اس کے بہکنے یا شہوت بھڑکنے کا باعث ہو حرام ہے، بلکہ احتیاط واجب کی بنا پر عریان یا نیمہ عریان تصویروں کو دیکھنے سے بالکل پرہیز کریں۔