فلم
-
احکام شرعی:
کیا سینیما ہال جانا جائز ہے؟
حوزہ|وہاں جاکر ایسی فلموں کا دیکھنا جو دیکھنے والے کے لیٔے برا (منفی) اثر رکھتی ہوں اور اس کے بہکنے یا شہوت بھڑکنے کا باعث ہو حرام ہے، بلکہ احتیاط واجب کی بنا پر عریان یا نیمہ عریان تصویروں کو دیکھنے سے بالکل پرہیز کریں۔
-
قسط ۵۰:
ویڈیو/ ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | علامہ سبط الحسن ہنسوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۵۰:
ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | علامہ سبط الحسن ہنسوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
احکام شرعی:
اگر میرا شوہر مجھے کہے کہ میرے ساتھ غیر اخلاقی فلم دیکھو تو اس صورت میں میرا کیا فریضہ بنتا ہے ؟
حوزہ| ان جیسے مسائل میں شوہر کی اطاعت واجب نہیں ہے اور ننگی فلمیں دیکھنا جن سے شھوت زیادہ ہوتی ہے، انکا دیکھنا حرام ہے جائز نہیں ہے۔
-
نیا جال لائے پرانے شکاری
حوزہ/ کشمیر فائلز اور کیرلا اسٹوری کے بعد اب 72 Hoorain اور Ajmer 92 کی ریلیز کے چرچے سوشل میڈیا میں گرما گرم بحث کے موضوع بنے ہوئے ہیں۔یہ کوئی نئی چیز نہیں ہے ،وہی پرانی نفرتوں کی تجارت ہے۔بقولے ’’نیا جال لائے پرانے شکاری‘‘۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن:
خرمنِ امن کو خاکستر بنانے کے لئے ’’دی کیرلا اسٹوری‘‘نامی ایک اور آتشیں چنگاری
حوزہ/ مولانا علی حیدر فرشتہ نے کہا کہ ’’ دی کیرلا اسٹوری‘‘(The Kerala Story)نامی ایک اور اشتعال انگیز آتشیں چنگاری کو ہوا دی جا رہی ہے۔ جو نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو بدنام کرنے، ان کے خلاف نفرت کا زہر پھیلانے کے لئے آر ایس ایس RSSکے مذموم ایجنڈے کے تحت تیار کی گئی ہے۔
-
فلسطینیوں کےخلاف اسرائیلی مظالم پر بنی فلم، ڈائریکٹر نے کہا'میں ڈرتی نہیں ہوں، ہمیشہ سچ بتاؤں گی'
حوزہ/ مشہور فلمساز ذرین سلام نے کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کو منظر عام پر لانے کے لیے میں نے یہ فلم بنائی ہے۔ میں اس کہانی کی وفادار ہوں جو میں نے سنی ہے۔
-
بالی ووڈ فلم "دی کشمیر فائلز" کے حوالے سے مولانا ڈاکٹر عباس مہدی حسنی کا خصوصی انٹرویو
اسلامو فوبیا کے ذریعہ پرامن ماحول کو مسموم بنانے کی سازشیں لائق مذمت
حوزہ/ ملک کے شرپسند عناصر' عالمی استکبار کی اسلام اور انسان دشمن سازشوں کے تحت ہمارے عزیز ملک ہندستان کی گنگا جمنی تہذیب کو نشانہ بنا ہوئے ہیں اور نفرت کے توے پر سیاسی مفادات کی روٹیاں سینکنے کا بازار گرم ہے۔
-
دی کشمیر فائلز جھوٹ کا پلندہ ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ نائب صدر اہل بیت علیہم السلام فاؤنڈیشن: سوشل میڈیا پر لنگڑاتا سچ اور دوڑتے جھوٹ سے ہندوستان کا ہر شہری بخوبی واقف ہوگا اور وہ کچھ اور نہیں بلکہ دی کشمیر فائلز نامی فلم ہے جس کا ملک میں ایک ہنگامہ ہے اور یہ فی الوقت سوشل میڈیا کا ٹاپ ٹرینڈ مسئلہ بنا ہوا ہے۔
-
بالی وڈ کا بدلتاہوا نظریۂ اظہار اور کشمیر فایلز
حوزہ/ کشمیر فایلز ہندوستان میں نفرت کو فروغ دینے کی پہلی کوشش نہیں ہے ۔یہ سلسلہ جاری ہے ۔ہر دوسری فلم مسلمانوں کے خلاف نفرت کا اظہار کرتی ہے یا پھر ’اچھے ‘ اور ’برے ‘ مسلمان کے فرق کو دکھاتی نظر آتی ہے ۔یعنی اچھا اور برا ہونا بھی صرف مسلمانوں سے مخصوص ہوگیاہے ۔کسی دوسرے مذہب اور ذات میں اچھے اور برے لوگ نہیں ہوتے۔
-
دی کشمیر فائلز میں رہبر کبیر امام خمینی کی بے حرمتی پر اتحاد المسلمین برہم؛
امام خمینیؒ انسانیت کے عظیم علمبردار، گستاخی ناقابل برداشت، مولانا مسرور انصاری
حوزہ/ جموں وکشمیر اتحاد المسلمین کے صدر: من گھڑت کہانی اور جھوٹ پر مبنی فلم دی کشمیر فائلز میں امام خمینی ؒ کی تصویر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اگر انسانیت کے اس عظیم علمبردار کی تصویر فوری طور پرنہ ہٹائی گئی تو اس کے نتائج سنگین ہوسکتے ہیں جس کے ذمہ دار زی اسٹوڈیو اور حکمران جماعت ہوں گے۔
-
زی میڈیا کی جانب سے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی توہین پر آغا سید حسن کا شدید ردعمل
حوزہ/ حضرت امام خمینی ؒ ایک بلند پایہ اسلامی مفکر، مایہ ناز دینی قائد اور تاریخ ساز انقلابی و روحانی شخصیت تھے جنہوں نے قرآنی افکار و نظریات اخلاق و عمل اور روحانی اقدار کے بل پر ایران میں انقلاب برپا کیا۔
-
ہندوستان اور ایران میں دراڑ ڈالنے اور شیعہ مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دینے پر مبنی فلم کا ٹریلر جاری
حوزہ/ شیعہ مسلمان جو کبھی دہشت گردی میں شامل نہیں ہوئے اور ہمیشہ خود دہشت گردی کا شکار رہے، ان کو اس فلم میں اس طرح پیش کرنا انتہائی شرمناک ہے۔ ہندو پنڈتوں سے زیادہ ظلم و ستم اور قتل و غارت کا سامنا کرنے کے بعد بھی کشمیر کے شیعہ مسلمانوں کو امن عزیز رہا ہے۔
-
"دی کشمیر فائلز"فلم میں حضرت امام خمینی کی فوٹو دکھائے جانے کی مذمت/ آل انڈیا شیعہ کونسل نے عالمی سازش کا حصہ قرار دیا
حوزہ/ مولانا جلال حیدر نقوی نے دی کشمیر فائلز فلم کے ٹریلر میں دہشت گردانہ سرگرمی کرتے ہوئے لوگوں کے ہاتھوں میں رہبرِ انقلاب حضرت امام خمینی کی تصویر دکھائے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
بالیوڈ میں انسانیت کو نجات دلانے والے انسان رہبر کبیر امام خمینیؒ کی تصویر کو دہشتگرد منوانے کی سازش، حجۃ الاسلام سید عابد حسینی
حوزہ/ تبیان القرآنی ریسرچ انسٹچیوٹ کے مدیر اعلیٰ: اگر چہ ٹرلیر میں یہ تصویر ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں دکھتی ہے مگر آخر کیوں کیا یہ ناانصافی نہیں ہے ایک ایسی شخص کی تصویر کو غلط انداز میں پیش کرنا جو موجودہ دور کے سب سے عظیم انقلاب کے بانی ہے جس انقلاب کی بدولت جنرل سلیمانی جیسے انسان ابھر کر آئے جنہوں نے سیریا میں مسلمانوں کے علاوہ غیر مسلموں کو بھی داعش جیسے دہشتگردوں سے نجات دلائی۔
-
مجمع علماء وواعظین پوروانچل،ہندوستان کا ممبئی فلم انڈسٹری کے خلاف احتجاج اور مطالبہ :
عزاداری امام حسین (ع) کو بدنام کرنے کی سازشوں اور کاوشوں سے اجتناب کیا جائے
حوزہ/ ہم مجع علماء و واعظین پوروانچل کی جانب سے ممبئی فلم انڈسٹری کے خلاف احتجاج اور مطالبہ کرتے ہیں کہ عزاداری امام حسین علیہ السلام کو بدنام کرنے کی سازشوں اور کاوشوں سے اجتناب کیا جائے ۔اورگ انے باجے کے ساتھ منورنجن (تفریح) کی شکل میں نوحہ خوانی’’ آجا میرے حسین ؑ‘‘ وغیرہ ایسی دل آزار و مضحکہ خیز منظر کشی و اداکاری سے بالکل پرہیز کریں۔
-
ممبئی فلم انڈسٹری اینڈ ڈرامہ کمپنی کی جانب سے ایک بار پھر شیعوں کے مقدسات کی توہین +ویڈیو
حوزہ/ ممبئی فلم انڈسٹری اینڈ ڈرامہ کمپنی کی جانب سے تعزیہ کے ساتھ بحرمتی پر شیعہ طبقے میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ فلم A Suitable Boy سے تعزیہ کی بے حرمتی کے منظر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
-
فلم "The Lady of Heaven" عالمی شیطانی سازش کا حصہ، شیعہ فیڈریشن جموں
حوزہ/ شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں کہا کہ مذکورہ فلم کے حوالے سے ایران اور نجف کے مراجع عظام بالخصوص مرجع بزرگ آیت اللہ مکارم شیرازی نے اس کی پروڈکشن کو ایک شیطانی عمل قرار دیتے ہوئے تمام اہل ایمان کو اس بات کی طرف متنبہ کیاہے کہ اس فلم میں دکھائے جانے والے مناظر کامذہب تشیع کے عقائد سے کوئی ربط نہیں ہے۔
-
علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری المشہدی کا مذمتی بیان:
فلم "The lady of heaven" مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کا نیا منصوبہ
حوزہ/ ہمیں چاہیے کہ دشمنان اسلام کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے مراجع تقلید شیعیان جہان،رہبر معظم و قائدین اسلام کی جانب سے مسلمانوں کے درمیان اتحاد پیدا کرنے کیلئے پیش کی جانے والی ہدایات پہ عمل کریں۔