۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
احکام شرعی

حوزہ|مذکورہ سارے کام حرام ہیں، اس لیے کہ ان سے حرام اور برائیوں کی ترویج ہوتی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

كسی ایسی دکان پر جہاں برھنہ و نیم برھنہ میگزین بکتے یا چھپتے ہوں، وہاں کام کرنے کا کیا حکم ہےاور ایسی میگزین کو خریدنا ،بیچنا اور ان کے نشر و اشاعت(چھپوانا)کا کیا حکم ہے؟
جواب: مذکورہ سارے کام حرام ہیں، اس لیے کہ ان سے حرام اور برائیوں کی ترویج ہوتی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .