۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
احکام شرعی

حوزہ|۔۔۔ابتدا میں اسے چاہیے کہ وہ اصول دین و فروع دین اور چہاردہ معصومین علیہم السلام سے متعلق کتب کا مطالعہ کرے-

حوزہ نیوز ایجنسی|

دینی مسائل کے بارے میں کتابوں کا مطالعہ کرنا کیسا ہے؟ کن موضوعات سے مطالعہ شروع کرنا چاہیے تا کہ زیادہ مفید ثابت ہو؟
جواب: ایک جوان کو چاہیۓ کہ وہ پہلے اصول دین کو پہچانے پھر دینی مسائل کے لیٔے کسی مرجع تقلید کی تقلید کرے تا کہ اس سے اپنے شرعی مسائل معلوم کر سکے، اور ابتدا میں اسے چاہیے کہ وہ اصول دین و فروع دین اور چہاردہ معصومین علیہم السلام سے متعلق کتب کا مطالعہ کرے-

تبصرہ ارسال

You are replying to: .