کیا باپ سے ملنے والی میراث پر خمس واجب ہے؟
جواب: اگر بیٹے کو معلوم ہو کہ باپ نے اس کا خمس نہیں نکالا ہے تو اسے خمس دینا چاہیے اور اسی طرح اگر خود اس مال پر خمس واجب نہ ہو مگر اسے معلوم ہو کہ باپ کے ذمہ خمس باقی ہے تو اس کے مال سے خمس دے گا۔ ان صورتوں کے علاوہ اگر باپ خمس کا معتقد نہیں تھا یا خمس نہیں دیا کرتا تھا تو وارث پر خمس دینا لازم نہیں ہے۔
News ID: 396098
19 جنوری 2024 - 06:00
- پرنٹ
حوزہ|اگر بیٹے کو معلوم ہو کہ باپ نے اس کا خمس نہیں نکالا ہے تو اسے خمس دینا چاہیے اور اسی طرح اگر خود اس مال پر خمس واجب نہ ہو مگر اسے معلوم ہو کہ باپ کے ذمہ خمس باقی ہے تو اس کے مال سے خمس دے گا۔