۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اگر اس نے شوہر کو بخش نہ دیا ہو تو لے سکتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

اگر کسی عورت کا انتقال ہو جائے اور اس نے اپنی زندگی میں اپنا مہر نہ لیا ہو تو کیا اس کے ورثاء مہر کا مطالبہ کر سکتے ہیں؟
جواب: اگر اس نے شوہر کو بخش نہ دیا ہو تو لے سکتے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .