کیا کوئی اپنی زندگی میں اپنی ساری جائداد کسی ایک بیٹے کے نام کرکے دوسروں کو اس سے محروم کر سکتا ہے ؟
جواب: ہاں وہ ایسا کر سکتا ہے لیکن اگر وہ مریض ہو اسی بیماری میں مر جائے تو یہ وصیت صرف ایک سوم تک محدود رہ جائے گی۔

احکام شرعی:
کیا کوئی اپنی زندگی میں اپنی ساری جائداد کسی ایک بیٹے کے نام کرکے دوسروں کو اس سے محروم کر سکتا ہے؟
حوزہ|ہاں وہ ایسا کر سکتا ہے لیکن اگر وہ مریض ہو اسی بیماری میں مر جائے تو یہ وصیت صرف ایک سوم تک محدود رہ جائے گی۔
-
احکام شرعی:
کیا باپ سے ملنے والی میراث پر خمس واجب ہے؟
حوزہ|اگر بیٹے کو معلوم ہو کہ باپ نے اس کا خمس نہیں نکالا ہے تو اسے خمس دینا چاہیے اور اسی طرح اگر خود اس مال پر خمس واجب نہ ہو مگر اسے معلوم ہو کہ باپ…
-
احکام شرعی:
اگر کسی شخص نے مرتے وقت کوئی وصیت نہیں کی ہو تو اس کی میراث کس طرح تقسیم ہوگی؟
حوزہ| اگر مرنے والا مقروض ہو یا اس کے ذمہ حج واجب تھا تو اسے ادا کیا جائے گا اور باقی کو ورثاء میں ہر ایک کے سہم حصہ کے مطابق تقسیم کیا جائے گا۔
-
احکام شرعی:
مرد کے لیے عورتوں کے مخصوص میکپ اور آرایش کے سامان فروخت کرنے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ|بذات خود اس کام میں کوئی حرج نہیں ہے، لیکن اگر حرام میں پڑنے کا خوف ہو تو حرام ہے۔
-
احکام شرعی:
تشہد بھول جانا
حوزہ|اگر ہم دوسری رکعت کے دوران نماز جماعت میں شامل ہوں لیکن امام جماعت کی تیسری رکعت میں جب ہماری دوسری رکعت ہو، تشہد کو بجالانا بھول جائیں اور امام جماعت…
-
احکام شرعی:
چہرہ نہ چھپانے والی خاتون کے لیٔے، چہرے اور ابرو کے بال بنوانا اور اس پر ہلکا سا پاؤڈر لگانا کیسا ہے؟
حوزہ|چہرہ اور ابرو کے بال بنوا کر چہرہ کھلا رکھنے میں کوئی قباحت نہیں ہے مگر اس شرط کے ساتھ کہ حرام سے محفوظ رہ سکے
-
احکام شرعی:
دینی مسائل کے بارے میں کتابوں کا مطالعہ کرنا کیسا ہے؟ کن موضوعات سے مطالعہ شروع کرنا چاہیے تا کہ زیادہ مفید ثابت ہو؟
حوزہ|۔۔۔ابتدا میں اسے چاہیے کہ وہ اصول دین و فروع دین اور چہاردہ معصومین علیہم السلام سے متعلق کتب کا مطالعہ کرے-
-
احکام شرعی:
كسی ایسی دکان پر جہاں برھنہ و نیم برھنہ میگزین بکتے یا چھپتے ہوں، وہاں کام کرنے کا کیا حکم ہےاور ایسی میگزین کو خریدنا ،بیچنا اور ان کے نشر و اشاعت(چھپوانا )کا کیا حکم ہے؟
حوزہ|مذکورہ سارے کام حرام ہیں، اس لیے کہ ان سے حرام اور برائیوں کی ترویج ہوتی ہے۔
-
احکام شرعی:
مستحب نمازوں میں حجاب کا خیال رکھنا
حوزہ|اس میں واجب اور مستحب نمازوں میں کوئی فرق نہیں ہے اور اگر جان بوجھ کر حجاب کا خیال نہ رکھا جائے تو نماز باطل ہے۔
آپ کا تبصرہ