اتوار 24 دسمبر 2023 - 06:00
اگر کوئی ہم سے کسی شخص کے اخلاق و خصوصیات کے بارے میں سوال کرے تو کیا جواب دینا غیبت حساب ہوگا؟

حوزہ|اگر وہ کسی خاص امر میں مشورہ کرنا چاہتا ہے جیسے شادی وغیرہ تو ان موارد میں اس کی غیبت کرنا جائز ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

اگر کوئی ہم سے کسی شخص کے اخلاق و خصوصیات کے بارے میں سوال کرے تو کیا جواب دینا غیبت حساب ہوگا؟
جواب: اگر وہ کسی خاص امر میں مشورہ کرنا چاہتا ہے جیسے شادی وغیرہ تو ان موارد میں اس کی غیبت کرنا جائز ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha