اگر انسان نہ جانتا ہو کہ وہ مجنب ہے اور نماز و روزہ انجام دے رہا ہو پھر کچھ دن بعد معلوم ہو جاۓ کہ وہ جنابت کی حالت میں نماز روزہ انجام دے رہا تھا تو اس صورت میں اس کا کیا فریضہ ہے؟
جواب: اس صورت میں اس کے روزے صحیح ہیں مگر نمازوں کی قضا کرے گا۔
News ID: 395231
16 دسمبر 2023 - 06:00
- پرنٹ
حوزہ|اس صورت میں اس کے روزے صحیح ہیں مگر نمازوں کی قضا کرے گا۔