۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
تصاویر/ قاب‌های ماندگار از اردوی راهیان نور دانشجویان یزدی

حوزہ| کسی پر ظلم، قتل، قطع رحِم، ماں باپ کی نافرمانی اور ان کو اذیت دینا ایسے گناہ ہیں جو بہت تیزی سے رزق کو چھین لیتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

روزی کے کم ہونے کی وجہ

امام باقر عليه السلام فرماتے ہیں:

اِنَّ الْعَبْدَ لَيُذْنِبُ الذَّنْبَ فَيُزْوى عَنْهُ الرِّزْقُ

بیشک بندہ گناہ انجام دیتا ہے جس کی وجہ سے اس کا رزق چھین لیا جاتا ہے۔

مختصر وضاحت

گناہ انسان سے اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کے سلب کا سبب بنتا ہے۔

بہت سے گناہ ایسے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے رزق تنگ ہو جاتا ہے۔

کسی پر ظلم، قتل، قطع رحِم، ماں باپ کی نافرمانی اور ان کو اذیت دینا ایسے گناہ ہیں جو بہت تیزی سے رزق کو چھین لیتے ہیں۔
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
كافى، ج 2، ص 270، ح 8

تبصرہ ارسال

You are replying to: .