۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
احکام شرعی

حوزه|باپ اور جو افراد اس کے نان خوار ہیں ان کے لیے عقیقہ کا گو‎‎شت  کھانا مکروہ ہے خاص طور سے  احتیاط مستحب ہے کہ بچے کی ماں اس گوشت کو  نہ کھاۓ۔

حوزه نیوز ایجنسی|

کیا بچے کے عقیقہ کا گوشت اس کے والدین کھا سکتے ہیں؟
جواب: باپ اور جو افراد اس کے نان خوار ہیں ان کے لیے عقیقہ کا گو‎‎شت کھانا مکروہ ہے خاص طور سے احتیاط مستحب ہے کہ بچے کی ماں اس گوشت کو نہ کھاۓ۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .