اسلحہ
-
اسپین نے اسرائیلی کمپنی سے اسلحے کی خریداری کا معاہدہ منسوخ کر دیا
حوزہ/ اسپین کی حکومت نے اسرائیل کی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں اور جنگی کارروائیوں کے سبب اپنی پولیس کے لیے ایک اسرائیلی کمپنی سے اسلحے کی خریداری کا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔
-
اسرائیلی کو جنگی اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنی کے دفاتر پر فلسطین حامیوں کا حملہ
حوزہ/ فلسطین کے حامیوں نے برطانیہ میں اسرائیلی جنگی اسلحہ تیار کرنے والی کمپنیوں سے وابستہ دفاتر پر حملہ کیا۔
-
احکام شرعی:
اسلحہ سے شکار ہونے والے حیوانات کے حلال ہونے کے کیا شرایط ہیں؟
حوزه| ۱۔ گولی اس جانور کے جسم میں شگاف ایجاد کرے۔۲۔ شکارچی مسلمان ہونا چاہیے۔۳۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا۔۴۔ شکار کی نیت سے گولی چلائے۔۵۔ جب جانور تک پہچے تو وہ مر چکا ہو اور اگر زندہ بھی ہو تو اس کے ذبح کرنے کا وقت نہ ہو یا ممکن نہ ہو۔
-
کردستان سے امریکی حمایت یافتہ دہشتگرد گرفتار و کثیر تعداد میں اسلحہ برآمد +ویڈیو
حوزہ/ ایرانی سکیورٹی فورسز نے ملک کے مغربی حصے سے امریکی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ کو گرفتار کر لیا ہے جو جاری ہنگاموں میں استعمال کیلئے اسلحے کی ایک بڑی کھیپ کو مرکزی شہروں تک پہنچانیکی کوشش میں تھے۔