جمعہ 24 نومبر 2023 - 07:09
وہ کپڑے جن کی کیفیت اچھی نہ ہو اور استعمال کے لایق نہ ہوں تو کیا انہیں صدقہ میں دیا جا سکتا ہے؟

حوزه|صدقہ میں کوئی شرط نہیں ہے بلکہ کافی ہے کہ وہ سامان قیمت رکھتا ہو البتہ اگر سید کو صدقہ دے رہے ہیں تو اتنا کم نہ ہو کہ اس کی توہین ہو۔

حوزه نیوز ایجنسی|

وہ کپڑے جن کی کیفیت اچھی نہ ہو اور استعمال کے لایق نہ ہوں تو کیا انہیں صدقہ میں دیا جا سکتا ہے؟
جواب: صدقہ میں کوئی شرط نہیں ہے بلکہ کافی ہے کہ وہ سامان قیمت رکھتا ہو البتہ اگر سید کو صدقہ دے رہے ہیں تو اتنا کم نہ ہو کہ اس کی توہین ہو۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha