۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
نفقہ

حوزه|اگر اولاد کا اپنا کوئی مال نہ ہو تو ان کے نفقہ کی ذمہ داری باپ پر ہے اور اگر باپ فقیر ہو تو نفقہ کی ادائیگی دادا پر واجب ہوگی لیکن۔۔۔۔

حوزه نیوز ایجنسی|

اولاد کا نفقہ

سوال: اگر ایک عورت کی اپنی مستقل آمدنی ہو تو کیا اس پر اولاد کے نفقہ میں حصہ دینا واجب ہے؟

جواب: اگر اولاد کا اپنا کوئی مال نہ ہو تو ان کے نفقہ کی ذمہ داری باپ پر ہے اور اگر باپ فقیر ہو تو نفقہ کی ادائیگی دادا پر واجب ہوگی لیکن اگر وہ ﴿یا اس کے اجداد اگر زندہ ہوں﴾ بھی مالی استطاعت نہ رکھتے ہوں تو اس صورت میں ماں پر نفقہ ادا کرنا واجب ہوجاتا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .