۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
وقف

حوزه| اگر کوئی شخص اپنا مکان وقف عام کرنے کا ارادہ رکھتا ہو تاہم وہ چاہتا ہے کہ خود اپنی زندگی کے آخر تک اس مکان میں رہے تو کیا وقف کا متولی مکان کو واقف کی موت سے پہلے اپنے قبضہ میں لے سکتا ہے؟

حوزه نیوز ایجنسی|

مکان کو رہائش کی شرط کے ساتھ وقف کرنا

سوال: اگر کوئی شخص اپنا مکان وقف عام کرنے کا ارادہ رکھتا ہو تاہم وہ چاہتا ہے کہ خود اپنی زندگی کے آخر تک اس مکان میں رہے تو کیا وقف کا متولی مکان کو واقف کی موت سے پہلے اپنے قبضہ میں لے سکتا ہے؟

جواب: اگر وہ مکان کو وقف کردے اور وقف کے صیغے کے ضمن میں اس کے فوائد ﴿جیسے کہ رہائش﴾ کو جتنے عرصہ تک زندہ ہے اتنی مدت کے لیے استثنا کر دے تو واقف کی موت سے پہلے اصل جائیداد کو متولی کی جانب سے بطور موقوفہ رجسٹرڈ کرنا ممکن ہے اور واقف اپنی زندگی کے آخر تک مکان کے فوائد﴿مثلاً رہائش﴾ سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .