وقف املاک
-
وقف ترمیمی بل کو کسی بھی حال میں قبول نہیں کیاجائے گا: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے کہاکہ آئندہ لایحۂ عمل کے لئے علماء اور انجمنوں کا جلسہ بھی منعقد ہوگا،یہ بل نہایت خطرناک ہے۔
-
وقف ترمیمی بل 2024: تلنگانہ وقف بورڈ کی شدید مخالفت
وقف املاک مسلمانوں کی امانت ہیں، اس بل کے ذریعے ان املاک کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے، مولانا نثار حسین حیدر آغا
حوزہ/ تلنگانہ وقف بورڈ نے پارلیمنٹ میں وقف ترمیمی بل 2024 کی شدید مخالفت کی، سید عظمت اللہ حسینی اور مولانا نثار حسین حیدر آغا نے بل کو مسترد کرنے کی اپیل کی۔
-
ہندوستان؛ وقف ترمیمی بل پر خدشات
حوزہ/ وقف ترمیمی بل 2024، جس کا مقصد وقف املاک کے انتظام اور نگرانی کے نظام میں تبدیلی لانا ہے، مسلمانوں کے نزدیک اوقاف کی تباہی کے لئے قانون سازی کی ایک منظم سازش ہے، اس لیے مسلمان ہر سطح پر اس بل کی مخالفت کر رہے ہیں۔
-
وقف منصبیہ میرٹھ میں تقریب تقسیم انعامات
حوزہ/ہندوستان؛ وقف منصبیہ میرٹھ میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی، جس میں طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔
-
احکام شرعی:
مکان کو رہائش کی شرط کے ساتھ وقف کرنا
حوزه| اگر کوئی شخص اپنا مکان وقف عام کرنے کا ارادہ رکھتا ہو تاہم وہ چاہتا ہے کہ خود اپنی زندگی کے آخر تک اس مکان میں رہے تو کیا وقف کا متولی مکان کو واقف کی موت سے پہلے اپنے قبضہ میں لے سکتا ہے؟
-
وقف املاک پر قبضے کی نفسیات
حوزہ/ آج یرقانی تنظیموں کے آلۂ کار حقائق کی پردہ پوشی کی کوشش نہ کریں ،بلکہ لوگوں کو تاریخی حقیقت سے آگاہ کریں ،تاکہ ہندوستان سے مذہبی منافرت کا خاتمہ ممکن ہوسکے ۔
-
آثار حسینی کا احیاء ثواب جاریہ ہے: مولانا مصطفی علی خان
حوزہ/ مولانا مصطفی علی خان ادیب الہندی صدر ادیب الہندی سوسائٹی لکھنو نے فرمایا: اسلامی تعلیمات میں سے ایک وقف ہے، جو صدقہ جاریہ ہے۔ معصومین علیہم السلام کی زندگی ہمیں کثرت سے اس کے عملی نمونے ملیں گے اور آپ حضرات نے چاہنے والوں کو اس کا حکم بھی دیا۔
-
مشھد مقدس میں مولانا شبیب کاظم کی صحت کے لیے دعائیہ اور احتجاجی جلسہ
حوزہ/ مولانا شبیب کاظم کی مظلومانہ قید و بند کی مصیبت سے نجات ،ان کی صحت وسلامتی، وقف مافیا اور ظالموں کے لیے بد دعا کے لئے مشھد مقدس میں دعائیہ جلسہ کا اہتمامِ کیا گیا ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:حصص وقف کرنا
حوزہ؍ اگر وقف نامے میں مذکورہ فروخت یا تبدیلی کی اجازت دی گئی ہو تو وقف کی مصلحت کا خیال رکھتے ہوئے اس کام کو انجام دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
-
مسلمانوں کی پسماندگی دور کرنے کے لیے مخلصانہ کوششوں کی ضرورت
حوزہ,وقف بورڈ معاشی طور پر ملک کا مضبوط ادارہ ہے لیکن اس کا درست استعمال نہیں ہوپارہا ہے۔اس قدر جائیدادیں ہونے کے باوجود وقف بورڈ مسلمانوں کے کام نہیں آرہا ہے۔سیاسی اثرورسوخ کی وجہ سے وہ اپنی زمین کی حفاظت کی پوزیشن میں بھی نہیں ہے۔
-
مولانا کلب جواد نقوی وقف املاک پر ناجائز قبضوں کے خلاف اپنے گھر سے ضلع مجسٹریٹ کی رہائش گاہ تک وہیل چیئر پر جائیں گے
حوزہ/ وقف املاک پر ناجائز قبضوں کے خلاف مولانا کلب جواد نقوی کی رہائش گاہ پر ہوئی پریس کانفرنس، 19 ستمبرکو اپنے گھر سے ضلع مجسٹریٹ کی رہائش گاہ تک مولانا وہیل چیئر پر جائیں گے۔
-
احکام شرعی:رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
وقف کے استعمال میں تبدیلی
حوزہ؍کلی طور پر مسجد کو کھیلوں کے ہال میں تبدیل کرنا جائز نہیں ہے، تاہم مسجد سے منافات نہ رکھنے والی ثقافتی سرگرمیاں انجام دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
-
اگر دشمن کو شکست دینا ہے تو متحد ہوکے رہیں، دہلی شاہ مرداں میں مولانا رضا حسین کا خطاب
حوزہ/ ادارہ مقصد حسینی کے صدر و ممبر آف شیعہ سنٹرل وقف بورڈ نے کہا کہ اگر دشمن کو شکست دینا ہے تو متحد ہوکے رہنا نہایت ضروری ہے ۔ آج ہم پر ایسا وقت آگیا ہے کہ خود اپنے ہمارے دشمن ہوئے جاتے ہیں ، اس لیے بصیرت کی شدید ضرورت ہے ۔
-
ذاتی اختلافات فراموش کرکے کربلا کے لیے متحد ہوجائیں،مولانا کلب جواد
حوزہ/انجمن حیدری کے دو روزہ اجلاس میں کثیر تعداد میں مؤمنین کی شرکت۔اجلاس کو خطاب کرتے ہوۓ مولانا کلب جوادنے کربلا کیلئے چلائی گئی تحریک کے اراکین پر الزام لگانے والوں کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا کہ یہ کوئی گھر یا خاندان کا معاملہ نہیں ہے بلکہ یہ پوری قوم کا معاملہ ہے جس کے لیے لوگوں کو ہمہ وقت تیار رہنا چاہئے۔
-
دو روزہ جلسۂ عام: درگاہ شاہ مرداں کربلا جور باغ دہلی
حوزہ/قوم کے ہر خاص و عام سے خصوصی مودبانہ اپیل ہے کہ وہ موقع پر خود تشریف لاکر انجمن حیدری( رجسٹرڈ) دہلی کے موجودہ حساب کو چیک کریں اور درگاہ شاہ مرداں کے مخالفین کی جانب سے انجمن پرلگاۓ جار ہے 7 کروڑ روپے کے غبن کے جھوٹے اور بے بنیادالزام کا منہ تو ڑ جواب دیں۔
-
کشمیر میں نواسہ رسول شہید کربلا کے نام پر منصوب،عظیم الشان قومی سرمایہ”امام حسین (ع) اسپتال“ نابودی کی دھلیز پر
حوزہ/ با اثر مذہبی شخصیات میں کرسی کی ہوس،قوم خواب غفلت میں خراٹیں لے رہے ہیں،دفتر رہبری سے مداخلت کی اپیل