۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
احکام شرعی

حوزہ| انسان معمولی کمزوری کی وجہ سے روزہ نہیں چھوڑسکتالیکن اگر کمزوری اس حدتک ہوکہ عموماً برداشت نہ ہوسکے توپھرروزہ چھوڑنے میں کوئی حرج نہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:کیا انسان معمولی کمزوری کی وجہ سے روزہ چھوڑ سکتا ہے؟

جواب: انسان معمولی کمزوری کی وجہ سے روزہ نہیں چھوڑسکتالیکن اگر کمزوری اس حدتک ہوکہ عموماً برداشت نہ ہوسکے توپھرروزہ چھوڑنے میں کوئی حرج نہیں۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .