سوال:جو شخص روزہ رکھنا چاہتا ہے کیا اس کے لئے خلال کرنا ضروری ہے؟
جواب:جوشخص روزہ رکھناچاہتاہواس کے لئے اذان صبح سے پہلے دانتوں میں خلال کرناضروری نہیں ہے لیکن اگراسے علم ہوکہ جوغذادانتوں کےدرمیان میں رہ گئی ہے وہ دن کے وقت پیٹ میں چلی جائے گی توخلال کرناضروری ہے۔
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ