سوال:روزہ کی حالت میں سگریٹ کادھواں اور تمباکو کی گرد حلق تک پہونچانا کیسا ہے؟
جواب:احتیاط واجب یہ ہے کہ روزہ دار سگریٹ اورتمباکووغیرہ کادھواں بھی حلق تک نہ پہونچائے۔
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ
سوال:روزہ کی حالت میں سگریٹ کادھواں اور تمباکو کی گرد حلق تک پہونچانا کیسا ہے؟
جواب:احتیاط واجب یہ ہے کہ روزہ دار سگریٹ اورتمباکووغیرہ کادھواں بھی حلق تک نہ پہونچائے۔
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ
حوزہ|احتیاط واجب کی بناپرکثیف غبارکاحلق تک پہونچاناروزہ کوباطل کر دیتاہے چاہے غبارکسی ایسی چیزکاہوجس کاکھاناحلال ہومثلاً آٹایاکسی ایسی چیزکاہوجس کا کھاناحرام…
حوزہ|سر پانی میں ڈبو نے سے روزہ باطل نہیں ہوتا ہے لیکن شدید مکروہ ہے۔
حوزہ|اگر غسل و تیمم کسی چیز کا وقت نہ ہو تو وہ روزہ رکھ سکتی ہے اور اس کاروزہ صحیح ہے۔
حوزہ/ اگر اس بات کا یقین ہو کہ قول خدا اور رسول (ص) نہیں ہے اور ان سے منسوب کرے تو اس صورت میں اس کا روزہ باطل ہو جاۓ گا ۔
حوزہ| اگراسے معلوم ہوجائے کہ صبح ہوگئی ہے تو ضروری ہے کہ منہ کے لقمہ کو اگل دے اوراگرجان بوجھ کروہ لقمہ نگل لے تواس کا روزہ باطل ہے اور اس پرکفارہ بھی…
حوزہ|اگرکوئی عورت صبح کی اذان کے بعدحیض یانفاس کے خون سے پاک ہوجائے یادن میں اسے حیض یانفاس کاخون آجائے تواگرچہ یہ خون مغرب کے قریب ہی کیوں نہ آئے اس…
حوزہ|جوشخص روزہ رکھناچاہتاہواس کے لئے اذان صبح سے پہلے دانتوں میں خلال کرناضروری نہیں ہے لیکن اگراسے علم ہوکہ جوغذادانتوں کےدرمیان میں رہ گئی ہے وہ دن…
حوزہ|جس شخص نے میت کومس کیاہو(یعنی اپنے بدن کاکوئی حصہ میت کے بدن سے چھوا ہو)وہ غسل مس میت کے بغیر روزہ رکھ سکتاہے اوراگرروزے کی حالت میں بھی میت کومس…
حوزہ|اگرروزہ دارجان بوجھ کرقے کرے چاہے وہ بیماری وغیرہ کی وجہ سے ایساکرنے پرمجبور ہو تو اس کاروزہ باطل ہوجاتاہے لیکن اگر بھولے سے کرےیابےاختیارہوکرقے ہوجاۓ…
حوزہ/ انسان معمولی کمزوری کی وجہ سے روزہ نہیں چھوڑ سکتا لیکن اگر کمزوری اس حد تک ہوکہ عموماً برداشت نہ ہوسکے تو پھر روزہ چھوڑ نے میں کوئی حرج نہیں۔
آپ کا تبصرہ