سوال:اگر کوئی عورت اذان صبح کے بعد حیض یا نفاس سے پاک ہوتی ہے تو کیا اس دن وہ روزہ رکھ سکتی ہے؟
جواب:اگرکوئی عورت صبح کی اذان کے بعدحیض یانفاس کے خون سے پاک ہوجائے یادن میں اسے حیض یانفاس کاخون آجائے تواگرچہ یہ خون مغرب کے قریب ہی کیوں نہ آئے اس کاروزہ باطل ہے۔
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ