۳ آذر ۱۴۰۳ |۲۱ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 23, 2024
احکام شرعی

حوزہ|روزہ کی حالت  میں آنکھ میں دواڈالنااورسرمہ لگاناجب کہ اس کامزہ یابوحلق میں پہنچے تو مکروہ  ہے

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:روزہ کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنا اور سرمہ لگانا کیسا ہے؟

جواب:روزہ کی حالت میں آنکھ میں دواڈالنااورسرمہ لگاناجب کہ اس کامزہ یابوحلق میں پہنچے تو مکروہ ہے

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .