۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
احکام شرعی

حوزہ|ماہ رمضان المبارک میں اگر کوئی غسل جنابت کرنا بھول جائے اورجنابت کی حالت میں ایک یا کئی دن روزے رکھتارہے تو ماہ رمضان کے بعد ان روزوں کی قضا کرے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:ماہ رمضان المبارک میں اگر کوئی غسل جنابت کرنا بھول جاۓ تو کیا حکم ہے؟

جواب:ماہ رمضان المبارک میں اگر کوئی غسل جنابت کرنا بھول جائے اورجنابت کی حالت میں ایک یا کئی دن روزے رکھتارہے تو ماہ رمضان کے بعد ان روزوں کی قضا کرے گا۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .