سوال:روزہ کی حالت میں دانت نکلوانا اور تر لکڑی سے مسواک کرنا کیسا ہے؟
جواب:روزہ کی حالت میں دانت نکلوانا اورہروہ کام کرناجس کی وجہ سے منہ سے خون نکلے۔اور ترلکڑی سے مسواک کرنا مکروہ ہے
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ
حوزہ|روزہ کی حالت میں دانت نکلوانا اورہروہ کام کرنا جس کی وجہ سے منہ سے خون نکلے۔اور ترلکڑی سے مسواک کرنا مکروہ ہے
سوال:روزہ کی حالت میں دانت نکلوانا اور تر لکڑی سے مسواک کرنا کیسا ہے؟
جواب:روزہ کی حالت میں دانت نکلوانا اورہروہ کام کرناجس کی وجہ سے منہ سے خون نکلے۔اور ترلکڑی سے مسواک کرنا مکروہ ہے
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ
حوزہ|ناک میں دوا ڈالنا مکروہ ہے اگر یہ نہ جانتا ہوکہ حلق تک پہنچے گی اور اگریہ جانتا ہوکہ حلق تک پہنچے گی تواس کااستعمال کرنا جائزنہیں ہے
حوزہ|اگرکسی شخص پرکفارہ واجب ہواوروہ کئی سال تک ادا نہ کرے توکفارے میں کوئی اضافہ نہیں ہوتا
حوزہ|روزہ کی حالت میں آنکھ میں دواڈالنااورسرمہ لگاناجب کہ اس کامزہ یابوحلق میں پہنچے تو مکروہ ہے
حوزہ|اگرروزہ دارجان بوجھ کرقے کرے چاہے وہ بیماری وغیرہ کی وجہ سے ایساکرنے پرمجبور ہو تو اس کاروزہ باطل ہوجاتاہے لیکن اگر بھولے سے کرےیابےاختیارہوکرقے ہوجاۓ…
حوزہ|ماہ رمضان المبارک میں اگر کوئی غسل جنابت کرنا بھول جائے اورجنابت کی حالت میں ایک یا کئی دن روزے رکھتارہے تو ماہ رمضان کے بعد ان روزوں کی قضا کرے گا۔
حوزہ|جس شخص نے میت کومس کیاہو(یعنی اپنے بدن کاکوئی حصہ میت کے بدن سے چھوا ہو)وہ غسل مس میت کے بغیر روزہ رکھ سکتاہے اوراگرروزے کی حالت میں بھی میت کومس…
حوزہ|روزہ دارکے لئے زیادہ کلیاں کرنامکروہ ہے اوراگرکلی کے بعد لعاب دہن(تھوک) نگلناچاہے توبہترہے کہ پہلے تین دفعہ لعاب کوتھوک دے۔
حوزہ|اگر غسل و تیمم کسی چیز کا وقت نہ ہو تو وہ روزہ رکھ سکتی ہے اور اس کاروزہ صحیح ہے۔
حوزہ|اگر کوئی شخص کسی عذرکی وجہ سے رمضان المبارک میں روزے نہ رکھے اوررمضان المبارک کے بعداس کاعذردورہوجائے اوروہ آئندہ رمضان المبارک تک عمداً روزوں کی…
آپ کا تبصرہ