۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی

حوزہ|جس شخص کواعتماد ہوکہ روزہ رکھنااس کے لئے مضرنہیں اگروہ روزہ رکھ لے اور مغرب کے بعداسے پتا چلے کہ روزہ رکھنااس کے لئے ایسامضرتھاکہ جس کی پرواہ کی جاتی تو(احتیاط واجب کی بناپر) اس روزے کی قضاکرناضروری ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:جس شخص کواعتماد ہوکہ روزہ رکھنااس کے لئے مضرنہیں وہ روزہ رکھ لے اور بعد میں پتہ چلے کہ روزہ رکھنا ضرر رکھتا تھا تو کیا حکم ہے؟
جواب:جس شخص کواعتماد ہوکہ روزہ رکھنااس کے لئے مضرنہیں اگروہ روزہ رکھ لے اور مغرب کے بعداسے پتا چلے کہ روزہ رکھنااس کے لئے ایسامضرتھاکہ جس کی پرواہ کی جاتی تو(احتیاط واجب کی بناپر) اس روزے کی قضاکرناضروری ہے۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

تبصرہ ارسال

You are replying to: .