سوال:اگر رکوع میں سجدے کا ذکر پڑھے اور سجدے میں رکوع کا ذکر پڑھے تو نماز صحیح ہے؟
جواب: احتیاط واجب کی بنا پر عمدا ایسا کرنا جائز نہیں ہے، اگر سہوا پڑھے تو نماز صحیح ہے۔
-
احکام شرعی:
مستحب نمازوں میں حجاب کا خیال رکھنا
حوزہ|کیا مستحب نمازوں مثلاً نماز شب میں ضروری ہے کہ خواتین واجب نمازوں کی طرح حجاب کا خیال رکھیں؟ اگر اس کا خیال نہ رکھا جائے تو کیا نماز باطل ہے؟
-
احکام شرعی:
حرام گوشت حیوان کے اجزا سے بنی ہوئی کریم کا استعمال
حوزہ| ایسی کریم ﴿یا صابن اور ان جیسی دوسری چیزوں﴾ کا استعمال کرنا کہ جن میں حرام گوشت مچھلی کے اجزا شامل ہوں کیا حکم رکھتا ہے؟
-
احکام شرعی | کیا روزے کی نیت ضروری ہے؟ کیا نیت کچھ الفاظ کہنے کا نام ہے؟
حوزہ|۔۔۔محلے کی مسجد اذان صبح کا معیار نہیں بلکہ اذان صبح سے نماز صبح کا اولین وقت مراد ہے اور یہ یقین حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اس وقت سے کچھ دیر پہلے…
-
احکام شرعی:
گواہی کو چھپانا کیسا ہے اور کیا شریعت میں ایسا کرنا حرام ہے؟
حوزہ|گواہی کو چھپانا ایسے شخص کے لے کہ جس نے کسی موقع پر اسے گواہ بنایا ہو اور پھر جب اس سے گواہی طلب کی جائے تو گواہی نہ دے بلکہ جب مظلوم اور ظالم کو…
-
احکام شرعی:
شریعت میں روزہ سے کیا مراد ہے؟
حوزہ/شریعت اسلام میں روزہ سے مرادہے خداوندعالم کی رضا اوراظہار بندگی کے لئے انسان اذان صبح سے مغرب تک ان چیزوں سے پرہیز کرے جو روزہ کے باطل ہونے کا سبب…
-
احکام شرعی | جس شخص کو اعتماد ہوکہ روزہ رکھنا اس کے لئے مضر نہیں وہ روزہ رکھ لے اور بعد میں پتہ چلے کہ روزہ رکھنا ضرر رکھتا تھا تو کیا حکم ہے؟
حوزہ/ جس شخص کو اعتماد ہوکہ روزہ رکھنا اس کے لئے مضر نہیں اگر وہ روزہ رکھ لے اور مغرب کے بعد اسے پتا چلے کہ روزہ رکھنا اس کے لئے ایسا مضر تھا کہ جس کی…
-
احکام شرعی:
مومن کا خود اپنے کو ذلیل کرنا شریعت کی نگاہ میں کیسا ہے؟
حوزہ|مومن کا خود اپنے کو ذلیل کرنا حرام ہے مثال کے طور پر وہ ایسا لباس پہنے کہ جو اسے لوگوں کی نظر میں بد نما یا قبیح ظاھر کرے۔
-
احکام شرعی:
گانا گانا یا قرآن و دعا کو گانے کی طرح پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ|غنایعنی وہ طرز اور دھن جو بدکار لوگوں کی محفلوں سے مخصوص ہو جیسے گانا یا گلوکاری وغیرہ شریعت میں حرام ہے اور اسی طرح قرآن یا دعاؤں کو گانے بجانے کے…
-
احکام شرعی | حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کے احکام
حوزه/ اگر روزوں کی وجہ سے دودھ خشک ہو جائے یا کم ہو جائے اور اس سے بچے کیلئے ضرر کا خوف ہو تو روزہ نہ رکھئے اور آپ کو ہر روزہ کے عوض ایک مد طعام فقیر کو…
-
احکام شرعی:
قضاوت میں فیصلے کے لئے رشوت دینا اور لینا کیسا ہے؟
حوزہ|قضاوت میں فیصلے کےلئے رشوت دینا اور لینا حرام ہے چاہے فیصلہ حق پر ہی ہو البتہ ظالم سے جائزحق نکلوانے کے لئے رشوت دینا پڑے تو دی جا سکتی ہے مگر لینے…
آپ کا تبصرہ