اتوار 28 جون 2020 - 18:22
مولانا سيد قاضى محمد عسكرى کی صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل

حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمين مولانا سيد قاضى محمد عسكرى حفظہ اللہ مقيم دہلى کو, قلب کی علالت کے پیش نظر انجیوگرافی کیلۓ اسپتال لے جایا گیا ہے۔

حوزہ حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،جامعہ اہلبیت علیہ السلام دہلی کے سربراہ و استاد حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد قاضى محمد عسكرى حفظہ اللہ کو, قلب کی علالت کے پیش نظر انجیوگرافی کیلۓ اسپتال لے جایا گیا ہے۔

آپ تمام مومنین سے گذارش ہے، ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا اور امن يجيب المضطر اذا دعاه و يكشف السوء کی تسبیح کی تلاوت کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی مولانا کی صحت و سلامتی کے لیے دعا گو ہے،خداوند عالم بحق محمد وآل محمد علیہم السلام ان کو جلد سے جلد صحت و شفا عطا فرماۓ۔ آمین
 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha