۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
مولانا سید صفی حیدر زیدی نے مولانا سید کلب جواد نقوی سے ملاقات کی

حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید کلب جواد نقوی کے گھر پہنچ کر حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی سکریٹری تنظیم المکاتب نے انکی عیادت کی اور صحت و سلامتی اور طول عمر کی دعا کی۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،لکھنو/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید کلب جواد نقوی کے گھر پہنچ کر حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی سکریٹری تنظیم المکاتب نے انکی عیادت کی اور صحت و سلامتی اور طول عمر کی دعا کی۔

واضح رہے کہ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید کلب جواد کی سلیپ ڈسک پرابلم کے سبب طبیعت ناساز ہے اور گھر ہی پر زیر علاج ہیں۔

مومنین کرام سے حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید کلب جواد نقوی کی صحت و سلامتی اور طول عمر کی گذارش ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .