مولانا کلب جواد نقوی
-
مولانا کلب جواد نقوی:
یتی نرسنگھانند جیسے لوگوں کی وجہ سے پوری دنیا میں ہندوستان کی بدنامی ہورہی ہے، اس کو گرفتار کیا جائے
حوزہ/مجلسِ علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے پیغمبرِ اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرنے پر ڈاسنا مندر کے مہنت، بدنام زمانہ یتی نرسنگھانند سرسوتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یتی نرسنگھانند جیسے شرپسند عناصر ملک میں فساد کروانا چاہتے ہیں، اس لئے ایسے افراد کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
-
شہیدوں کے خون کے جتنے قطرے زمین پر گریں گے اُتنے ہی سلیمانی اور نصراللہ پیداہوں گے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ حزب اللہ کے چیف سید حسن نصراللہ کی شہادت کی یاد میں درگاہ حضرت عباس لکھنؤ میں تاریخی جلسے کا انعقاد،کثیر تعداد میں علما اور عوام نے شرکت کی۔
-
سید مقاومت کی شہادت پر مولانا کلب جواد نقوی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ شہادت آل محمد کی میراث ہے جس پر ہمیں فخر ہے ۔اسرائیل نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے ۔ان شاء اللہ یہ عظیم شہادت رائیگاں نہیں جائے گی اور بہت جلد اسرائیل صفحہ ہستی سے نیست و نابود ہو جائے گا ۔
-
مولانا کلب جواد نقوی نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کو کھلی ہوئی دہشت گردی سے تعبیر کیا
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کی غزہ اور لبنان پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی شدید مذمت۔
-
وقف ترمیمی بل کو کسی بھی حال میں قبول نہیں کیاجائے گا: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے کہاکہ آئندہ لایحۂ عمل کے لئے علماء اور انجمنوں کا جلسہ بھی منعقد ہوگا،یہ بل نہایت خطرناک ہے۔
-
وقف ترمیمی بل کے خلاف لکھنؤ میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ وقف ترمیمی بل کے خلاف آصفی مسجد میں نماز جمعہ کے بعد مولانا کلب جواد نقوی کی رہنمائی میں احتجاج ہوا
-
مولانا کلب جواد نقوی نے پاکستان کے پاراچنار میں شیعوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
حوزہ/ ۲ اگست کو نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں ہوگا احتجاج،دہلی میں پاکستانی سفارت خانے پر بھی احتجاج کا انتباہ
-
حجت الاسلام المسلمین ڈاکٹر احمد قاسمی صالحی رئیس مرکز ارتباطات و مشاور رئیس جمہور ایران؛
آیت اللہ رئیسی نے مسلمانوں کو ایک نقطہ پر جمع کیا اور ہمیشہ اسلام کی راہیں استوار کیں
حوزہ/ ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور ان کے رفقاء کے ایصال ثواب کے لئے مجلس چہلم کا انعقاد ،ایرانی علماءبھی شریک ہوئے ،مجلس کو مولانا کلب جواد نقوی نے خطاب کیا اور نمائندۂ ولی فقیہ آقای مہدوی پور کہا کہ انقلاب اسلامی ایران استغاثۂ امام حسینؑ کا جواب ہے۔
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت کی یاد میں کانفرنس کا انعقاد؛
ہندوستان اور ایران ہمیشہ ظلم و استبداد کے خلاف کھڑے رہے ہیں، ڈاکٹر احمد صالحی
حوزہ/ بڑی تعداد میں علمائے کرام،سیاسی و سماجی شخصیات اور بلاتفریق لوگوں نے شرکت کی۔
-
آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر لکھنو میں جلسہ تعزیت اور مجلس عزا کا انعقاد؛
شہید آیت اللہ رئیسی نے اسرائیل کے بھرم کو پاش پاش کردیا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ درگاہ حضرت عباس رستم نگر لکھنو میں منعقدہ اس تعزیتی جلسے میں بڑی تعداد میں علماء اور عوام نے شرکت کی ۔ علماء نے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور ملت ایران کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی ۔
-
غزہ جنگ کا اصل مجرم امریکہ ہے جس نے اسرائیل کے ناجائز وجود کو جواز دیاہے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مسئلۂ فلسطین کی موجودہ صورتحال اور غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں مخاطبہ کا انعقاد،مختلف علما کا خطاب ،طالبات نے کی شرکت۔
-
اسرائیل موجودہ صدی کا سب سے بڑا دہشت گرد اور ظالم ہے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ نماز جمعۃ الوداع کے بعد آصفی مسجد میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے اسرائیلی بربریت اور فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
مولانا کلب جواد نقوی؛
حسین آباد ٹرسٹ میں جاری بدعنوانیوں اور مذہبی عمارتوں کے تقدس کی پامالی کے خلاف پھر شروع ہوگی تحریک
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے آج نماز جمعہ کے بعد حسین آباد ٹرسٹ میں جاری بدعنوانیوں اور بڑے امام باڑے کے تقدس کی پامالی پرسخت ناراضگی کا اظہارکرتے ہوئے ٹرسٹ انتظامیہ کے خلاف احتجاج کا انتباہ دیا۔
-
بقیع اور جنت المعلیٰ کی ٹوٹی ہوئی قبریں اہلبیت کی مظلومیت کی نشانی ہیں، مولانا محبوب مہدی عابدی
حوزہ/ مولانا کلب جواد نقوی: بقیع کے روضوں کا انہدام دشمن کی سازش کا نتیجہ ہے۔
-
پونہ میں تاریخ ساز بین المذاہب "حسین ڈے" کا انعقاد؛
امام حسین (ع) کی قربانی ہر قربانی سے منفرد ہے: مولانا اسلم رضوی
حوزہ/ مہاراشٹرا کے مشہور و معروف شہر پونا میں جناب صادق سید کی جانب سے اور مولانا اسلم رضوی کی صدارت میں ایک تاریخی اور عظیم الشان جشن حسین ڈے کے عنوان سے برگزار ہوا ۔
-
حضرت غفران مآبؒ نے مکتب امامیہ کی ترویج و اشاعت میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ لکھنؤ میں حضرت غفران مآب کے فقہی اور کلامی نظریات کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کا اختتامی جلسہ، بڑی تعداد میں علماء اور مؤمنین کی موجودگی میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
-
"مکتب فقہی و کلامیٔ حضرت غفران مآب(رح)" پر عظیم الشان سیمینار کا انعقاد،ایران اور ہندوستان کے علماء اور دانشوروں کی شرکت
حوزہ/مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہاکہ دفتر مکتب فقہی و کلامی حضرت غفران مآبؒ کی نئی عمارت میں تمام علماء کے علمی اور فقہی آثار کو زندہ کرنے کی کوشش کی جائے گی اور ایک عظیم الشان کتب خانہ بھی قائم کیا جائے گا جس سے محققین استفادہ کرسکیں گے۔
-
مولانا کلب جواد نقوی کا کربلا عباس باغ کی املاک پر وقف مافیائوں کے قبضےکے خلاف احتجاج شروع
حوزہ/ مولانا کلب جواد نقوی نے کہا کہ ہمارا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک کربلا کی زمین سے ناجائز قبضے نہیں ہٹا دئے جاتے۔
-
مدارس نے ہمیشہ قوم کی تعمیر اور تشکیل میں نمایاں کردار ادا کیا ہے: ڈاکٹر علی عباسی
حوزہ/ المصطفیٰ یونیورسٹی ایران کے رئیس حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر علی عباسی اور دیگر مہمانوں کے اعزاز میں کانفرنس کا انعقاد،لکھنؤ اور اطراف لکھنؤ کے علماء نے شرکت کی۔
-
حضرت فاطمہ زہراؑ کی سیرت خواتین کے لئے بہترین نمونۂ عمل ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ امام باڑہ سبطین آباد میں منعقدہ دوروزہ مجالس کے سلسلے کی آخری مجلس سے مولانا کلب جوادنقوی کا خطاب،اسلامی تعلیمات کی آفاقیت کو بھی موضوع گفتگو قراردیا۔
-
زائرین کی سہولت کے لئے ہندوستان میں بھی حرم امام رضا (ع) کا دفتر قائم کیا جائے: حجۃ الاسلام مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سیکریٹری کی آستان قدس رضوی کے نائب صدر، بین الاقوامی امور کے نائب صدر ، اور حوزوی امور کے لئے متولی حرم امام رضا علیہ السلام کے معاون سے ملاقات۔
-
ہندوستان کے شیعہ امام رضا (ع) سے خاص عقیدت رکھتے ہیں: حجۃ الاسلام مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ حرم امام رضا (ع) کے شعبہ زائرین غیر ایرانی کے سربراہ نے مشہد مقدس میں مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری سے خصوصی ملاقات کی۔
-
مولانا کلب جواد نقوی سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کی ملاقات، کئی اہم موضوعات پر گفتگو
حوزہ/ سفر کے دوران ایران میں موجود کئی آیات عظام اور اداروں کے سربراہان سے بھی ملاقتیں ہوئیں۔
-
فجر ریسرچ اینڈ میڈیا انسٹیٹیوٹ میں مولانا کلب جواد نقوی کی آمد
حوزہ/ ادارہ فجر کی درخواست پر مجلس علمائے ہند کے جنر سکرٹری حجۃ السلام و المسلمین مولانا سید کلب جواد نقوی ادارہ فجر کے آفس پہنچے اور پوری ٹیم سے ملاقات کی۔
-
فلسطینی مظلوموں کی حمایت اور اسرائیلی کی نابودی کے لئے آصفی مسجد میں ’یو م دعا‘ کا انعقاد
حوزہ/ مولانا کلب جواد نقوی نے کہاکہ مسئلہ فلسطین کا واحد حل یہ ہے کہ انہیں ان کا حق دیدیاجائے،جلسے کےبعد اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے بھی لگائے گئے۔
-
ایران میں حرم شاہ چراغ پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مولانا کلب جواد نقوی نے مذمت کی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ دہشت گردانہ حملوں کی وجہ سے زائرین کی تعداد میں کبھی کمی واقع نہیں ہوئی ،یہ دہشت گردتنظیموں کی ناکامی کی بڑی دلیل ہے ۔
-
مولانا کلب جواد نقوی:
چھپے ہوئے منافقوں کی شناخت کے لئے علیؑ کا ذکر ضروری ہے
حوزہ / مولانا سید کلب جواد نقوی نے امام باڑہ غفران مآب لکھنو میں محرم الحرام کی پانچویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اہل بیتؑ جہاں ہوتے ہیں وہ جگہ جنت بن جاتی ہے۔
-
مولانا کلب جواد نقوی:
مجلس حسینؑ اتحاد و وحدت کا بہترین مرکز ہے
حوزہ / امام باڑہ غفران مآب میں محرم الحرام کی چوتھی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ حسینؑ انبیاء کے وارث ہیں۔
-
شہادت حسین (ع) خواب ابراہیم (ع) کی تعبیر ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ / مولانا سید کلب جواد نقوی نے لکھنؤ میں 22 جولائی 2023ء کو امام باڑہ غفران مآب میں محرم الحرام کی تیسری مجلس سے خطاب کرتے ہوئے عزاداری کی اہمیت ،فضلیت اور تاریخ پر روشنی ڈالی ۔
-
ہدایت اور نجات کے لئے در حسینؑ پر آنا ہوگا: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانا نے کہاکہ ہمارے پاس آج جو کچھ بھی ہے وہ ہمارے علما کی محنتوں اور قربانیوں کا ثمرہ ہے ،اس لئے ہمیں اپنے علما کے خدمات کو فراموش نہیں کرنا چاہیے ۔