۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
حوزہ علمیہ غفرانمآب لکھنو میں دعائیہ جلسہ منعقد 

حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آقائے سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کار کی صحت و سلامتی اور طول عمر کے لئے حوزہ علمیہ حضرت غفرانمآب لکھنو میں اساتذہ و طلاب اور کارکنان نے دعائیہ جلسہ منعقد کیا

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آقائے سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کار کی صحت و سلامتی اور طول عمر کے لئے حوزہ علمیہ حضرت غفرانمآب لکھنو میں اساتذہ و طلاب اور کارکنان نے دعائیہ جلسہ منعقد کیا۔

دعائے توسل کی تلاوت کر کے حجۃ الاسلام والمسلمین آقائے سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کار کی صحت و سلامتی اور طول عمر کی دعا کی۔

حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی صاحب پرنسپل حوزہ علمیہ حضرت غفرانمآب لکھنو نے مدافعین اسلام و انسانیت کی صحت و سلامتی اور طول عمر کی دعا کی نیز اہل ایمان سے دعا کی گذارش کی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .