۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
دیدار نخست‌وزیر عراق با رهبر معظم انقلاب

حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عراق کے وزیر اعظم اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عراق کے وزیر اعظم اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عراق اور ایران کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم  بنانے پر تاکید کی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .