عراقی وزیراعظم
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی عراقی سابق وزیراعظم سے ملاقات؛ مختلف امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عراق کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر عادل عبد المہدی سے وفد کے ہمراہ ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
فلسطین ضرور آزاد ہو گا: یمنی وزیر اعظم
حوزہ/ یمن کے وزیر اعظم نے فلسطین کی آزادی پر اپنے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دہائیوں میں فلسطینی قوم کی طرف سے دی گئی قربانیاں فتح کی باعث بنیں گی۔
-
اربعین کے موقع پر عراقی عوام کی سخاوت مندانہ میزبانی بہت اہم اور بڑی حیرت انگیز ہے: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے منگل 30 جولائي 2024 کی شام کو عراق کے وزیر اعظم جناب محمد شیاع السودانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں کروڑوں لوگوں کی شرکت سے اربعین مارچ کے پسندیدہ اور پرشکوہ انعقاد کی راہ ہموار کرنے کے لیے عراقی عوام اور حکومت کی جانب سے کی جانے والی کوششوں اور اٹھائي جانے والی زحمتوں کو سراہا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کو تعزیت پیش کرنے کے لیے ہوئي ملاقات میں عراقی وزیر اعظم:
عراقی حکومت و قوم کی نمائندگي میں اس سانحے پر آپ کو اور ایرانی قوم کو تعزیت پیش کرتا ہوں
حوزہ/ صدر مملکت ایران حجت الاسلام و المسلمین رئيسی کی شہادت جیسی موت کے بعد عراق کے وزیر اعظم شیاع السودانی نے بدھ 22 مئي 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
عراقی وزیر اعظم نے بائڈن سے ملاقات میں کیا کہا؟
حوزہ/ امریکی صدر کے ساتھ گفتگو میں عراقی وزیراعظم نے بالواسطہ طور پر ایران کے ردعمل کو اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا فطری حق قرار دیا۔
-
عراقی وزیراعظم کی رہبر انقلاب سے ملاقات:
غزہ پر غاصب صہیونی حکومت کی طرف سے جاری جارحیت میں امریکہ براہ راست ملوث ہے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزه/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے غزہ پر بمباری روکنے کیلئے امریکہ اور غاصب صہیونی حکومت پر سیاسی دباؤ بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کو اس معاملے میں مشترکہ طور پر کردار ادا کرنا چاہیئے۔
-
عراقی وزیراعظم کی جانب سے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کی منظوری
حوزہ/ عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
قرآن کریم کی مزید بے حرمتی کی صورت میں عراق سویڈن سے تعلقات ختم کر سکتا ہے
حوزہ/ عراقی حکومت کے ایک باخبر اہلکار نے بتایا کہ عراقی وزیر اعظم کی آج کی ہنگامی میٹنگ میں طے پایا ہے کہ قرآن پاک کی مزید بے حرمتی کی صورت میں اسٹاک ہوم سے تعلقات منقطع کر دیا جائے گا۔
-
آیت اللہ اعرافی کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات:
ہم حوزہ علمیہ قم و نجف کے درمیان بہتر تعلقات پر فخر کرتے ہیں، عراقی وزیر اعظم
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ قم آیت اللہ اعرافی نے اپنے عراق کے سفر کے دوران اس ملک کے وزیر اعظم جناب محمد شیاع سودانی سے ملاقات کی ہے۔
-
قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا قتل عراقی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی تھی: عراقی وزیر اعظم
حوزہ/ محمد شیاع السودانی نے کہا: شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے دوستوں کو قتل کرنا عراق کی سرزمین اور خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہے۔
-
داعش پر فتح کی سالگرہ کے موقع پر عراق کے وزیر اعظم کا پیغام
حوزہ/ داعش پر فتح کی سالگرہ کے موقع پر عراق کے وزیر اعظم نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس فتح کی یاد ہمیں عراق کی ترقی اور عوام کی خدمت کا جذبہ عطا کرتی ہے۔
-
عراق کی ترقی کے لیے دشمنوں کے خلاف عوام اور پرجوش جوانوں کی توانائيوں کے سہارے ڈٹ جائيے: رہبر انقلاب
حوزہ/ عراق کے وزیر اعظم جناب محمد شیاع السودانی نے منگل کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
الفتح الائنس کے رکن:
الکاظمی پر حملے میں امریکہ کا ہاتھ ہے
حوزہ / حمدیه الموسوی نے کہا: عراقی وزیراعظم کے گھر کے سامنے رونما ہونے والا حادثہ قابلِ قبول نہیں ہے اور الکاظمی پر قاتلانہ حملے میں امریکہ کا ہاتھ ہے۔
-
واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کے نتیجے میں امریکیوں کا عراق سے انخلاء ہونا چاہئے، سید عمار حکیم
حوزہ/ عراقی نیشنل وزڈم موومنٹ کے رہنما سید عمار حکیم نے کہا کہ عراق امریکہ مذاکرات میں مذاکراتی ٹیم پر مکمل اعتماد ہے۔
-
پاپ فرانسس بغداد پہنچ گئے
حوزہ/ عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے بغداد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دنیائے مسیحیت کے رہبر پاپ فرانسس کا استقبال کیا۔
-
داعش پر انسانیت اور تہذیب کی فتح تھی، عراقی وزیر اعظم
حوزہ/ داعش پر فتح کی تیسری سالگرہ کے موقع پر، مصطفیٰ الکاظمی نے کہا کہ دہشت گرد گروہ داعش پر فتح صرف مسلح افواج کی فتح نہیں ہے ، بلکہ تہذیب کی پسماندگی اور انسانیت کی انتہا پسندی پر فتح ہے۔