حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے لبنان کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین سید جعفر مرتضی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم سید جعفرمرتضی کی تالیفات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم حجۃ الاسلام سید جعفر مرتصی نے اپنی وزین تالیفات کے ذریعہ ثقافتی شعبہ میں اسلام اور مسلمانوں کی بہترین اور گرانقدر خدمات سرانجام دی ہیں جو تاریخ میں سنہرے حرف سے یاد رکھی جائیں گی ۔ رہبر معظم نے مرحوم کے اہلخانہ، دوستوں اور شاگردوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت ، مغفرت اور درجات کی بلندی طلب کی ہے۔

حوزه/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید جعفر مرتضی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
ہفتہ حکومت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی صدر اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات
حوزہ/ہفتہ حکومت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے کابینہ کے ارکان کے ہمراہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت…
-
رہبر معظم کی موجودگی میں حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کی صفائی کے روح پرور مناظر
حوزہ/رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے حرم امام ہشتم حضرت علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی صفائی کے مراسم میں شرکت کی۔
-
ایران نے مذاکرات کو مسترد کرکے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر رسوخ کا راستہ بند کردیا ہے،رہبرمعظم
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ آج بھیڑیا صفت امریکہ اگر چہ کمزور ہے لیکن زیادہ وحشی اور ڈھیٹ ہوگیا ہے اور اس کے مقابلے میں اسلامی جہموریہ ایران…
-
کچھ ممالک امریکہ کی منشا کے تابع ہیں اور اسی کے کہنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کام کر رہے ہیں، رہبرانقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران نے مدتوں قبل جنگ یمن کے خاتمے کی تجویز پیش کی تھی اور اس جنگ کا خاتمہ خطے…
-
امریکہ سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے،رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش پر فرمایا کہ ایران کے حکام ایک پیج پر…
-
حجۃ الاسلام فاطمی نیا کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے عالم و ناصح حجۃ الاسلام الحاج سید عبد اللہ فاطمی نیا کے انتقال پر تعزیت…
-
آیت اللہ سید ابوالفضل میر محمدی متقی پرہیزگار اور پاکیزہ نفس انسان تھے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید ابوالفضل میر محمدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام رمضانی کو مجمع جہانی اہلبیت کا سربراہ مقرر کردیا
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی کو مجمع جہانی اہلبیت (ع) کا سربراہ مقرر کردیا…
-
ہندوستانی حکومت کشمیری مسلمانوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے باز رہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور دیگر کابینہ ارکان کے ساتھ…
-
بدامنی کا علاج ؛ عراق و لبنان سے ہمدردی رکھنے والوں کی اولین ترجیح ہونا چاہئے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزه/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکہ اور مغربی ملکوں کے خفیہ ادارے خطے کے رجعت پسند حکمرانوں کے پیسوں کے ذریعے…
آپ کا تبصرہ