رہبر معظم انقلاب اسلامی
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
خطباء و اہلِ منبر کی ذمہ داری ہے کہ وہ معنوی و روحانی پیشرفت کو بیان کریں اور ان کا بہترین تجزیہ کریں
حوزہ/ اربعین واک، اعتکاف، یونیورسٹیوں میں نمازِ جماعت اور رمضان المبارک کے اجتماعات میں نوجوانوں کی وسیع و کثیر تعداد میں شرکت معنوی و روحانی میدان میں پیشرفت کا مظہر ہے۔
-
نوجوان نسل کو اسرائیلی کی مذموم حقیقت اور فلسطین پر ہونے والے ظلم و ستم سے آگاہ کیا جائے؛ حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن ،حوزہ علمیہ صوبہ خراسان اور بعثہ مقام معظم رہبری کے تعاون سے آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے شیخ طبرسی ہال میں ’’غزہ؛حسینی اقتدار اور مظلومیت کی علامت‘‘ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات / صدر رئیسی کی تعزیت سمیت مختلف امور پر گفتگو
حوزہ / پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے۔
-
شکست خوردہ دشمن کی انسانیت سے گری حرکت
حوزہ/ ہمیں پورا یقین ہے کہ شکست خوردہ دشمن اس حیلہ میں بھی کامیاب نہیں ہوپائے گا قدرت نے روز اول ہی ٹھان لیا ہے: وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ۔
-
حرم مطہر حضرت احمد بن موسی (ع) پر دہشت گردانہ حملے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مراجع عظام کا ردّعمل
حوزہ / شیراز میں حضرت شاہچراغ (ع) کے روضے پر دہشت گردانہ حملے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور شیعہ مراجع تقلید نے اپنے اپنے تعزیتی پیغامات کے ذریعہ اس ہولناک واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شیخ زہیر جعید:
رہبر معظم انقلاب؛ وحدتِ اسلامی، ملت اور فلسطینی مزاحمت کے حامی ہیں
حوزہ / لبنان میں ایران کے نئے ثقافتی مشیر کمیل باقرزادہ نے لبنانی اسلامک فرنٹ ایکشن کے رابطہ کار شیخ زہیر جعید سے ملاقات کی ہے۔
-
حضرت امام خمینی (ح) اور رہبر انقلاب اسلامی کے سیاسی افکار سے آشنائی کے لئے اجلاس کا انعقاد
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے شعبہ انساب و مفاخر کے سربراہ نے عرفان اسلامی کو حضرت امام خمینیؒ کے فکری نظام کا مرکز قرار دیا ہے ۔
-
رہبر معظم انقلاب کا پاپ فرانسس کے نام زبانی پیغام
حوزہ / حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس سے ملاقات کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی کا زبانی پیغام پاپ تک پہنچایا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی 4 جون کو حرمِ امام خمینی (رہ) میں خطاب کریں گے
حوزہ / رہبر معظم انقلاب اسلامی اس سال 4 جون کو حرم حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں ہونے والی تقریب میں خطاب کریں گے۔
-
رہبرِ انقلاب آیت اللہ خامنہ ای عالم اسلام کے ایک مفکر اور مصلح
حوزہ/دنیا کے مفکرین، ماہرین اور صاحب فکر ونظر اور دانشوروں کے افکار ونظریات کسی خاص قوم یا ملک تک محدود نہیں بلکہ اگر انسانی مسائل کا حل اس نظریے میں موجود ہے تو یہ انسانیت کا سرمایہ ہے۔
-
سلسلہ گفتگو " جہاد تبیین ایک یقینی اور فوری فریضہ ہے"
تیسری نشست؛ عصر غیبت میں اسلام کا سیاسی نظام
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے طلاب کی جانب سے رہبر معظم کے ارشادات پر لبیک کہتے ہوئے جہاد تبیین کے موضوع پر ایک سلسلہ وار مذاکرہ علمی کا با قاعدہ آغاز کیا گیا ہے ۔اس پروگرام میں جہاد تبیین کو محور قرار دیتے ہوئے علمی،اعتقادی،سیاسی اور دیگر موضوعات پر مذاکرہ علمی انعقاد کیا جائے گا۔
-
سلسلہ گفتگو؛
جہاد تبیین ایک یقینی اور فوری فریضہ ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے طلاب کی جانب سے رہبر معظم کے ارشادات پر لبیک کہتے ہوئے جہاد تبیین کے موضوع پر ایک سلسلہ وار مذاکرہ علمی کا با قاعدہ آغاز کیا گیا ہے ۔اس پروگرام میں جہاد تبیین کو محور قرار دیتے ہوئے علمی،اعتقادی،سیاسی اور دیگر موضوعات پر مذاکرہ علمی انعقاد کیا جائے گا۔
-
ایڈیٹر: مہر نیوز ایجنسی شعبہ اردو:
مرحوم آیت اللہ العظمی صافی انقلاب اسلامی، حضرت امام خمینی (رہ) اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اہم اور مضبوط حامی تھے، مولانا سید ذاکر حسین جعفری
حوزہ/ مرحوم حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کو اہلبیت اطہار علیھم السلام سے خاص الفت اور والہانہ محبت تھی۔ انھوں نے مکتب اہل بیت(ع) کی ترویج اور تبلیغ کے سلسلے میں شاندار اور عظیم الشان خدمات انجام دی ہیں،جن میں ان کی 80 سے زائد کتابوں کی تالیف اور تصنیف بھی شامل ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا 09 جنوری کو قم کے عوام سے خطاب
حوزہ / رہبر معظم انقلاب اسلامی 19 دی (09 جنوری 2022ء) کو قم المقدسہ کے لوگوں کے قیام کی برسی کے موقع پر قم کے عوام سے خطاب کریں گے۔
-
صوبہ خوزستان کے عوام کی مشکلات کو حل کرنا حکام کی اہم ذمہ داری، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ اعظمی خامنہ ای نے ایرانی حکام پر زوردیا ہے کہ وہ صوبہ خوزستان کے عوام کو درپیش مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔
-
سربراہ وفاق المدارس شیعہ پاکستان کا رہبر انقلاب کے نام خط، کامیاب الیکشن پر ہدیہ تبریک
حوزہ/ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا: دشمن کی مختلف سازشوں اور اقتصادی دباؤ کے باوجود انتہائی شان و شوکت کے ساتھ صدارتی انتخابات کے تیرہویں دورے کا انعقاد ایران میں اسلامی اور انقلابی نظام کی بنیادوں کے مستحکم ہونے کی علامت ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی؛ انتخابات کی سب سے بڑی فاتح ملت ایران
کل کے انتخابات کی سب سے بڑی فاتح ملت ایران ہے جس نے ایک بار پھر دشمن کے بکے ہوئے میڈیا کے پروپیگنڈوں، سادہ لوح افراد اور بدخواہ عناصر کے وسوسوں کے مقابل قیام کیا اور ملک کے سیاسی میدان کے قلب میں اپنی بھرپور موجودگی کی مثال رقم کر دی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب:
انتخابات عوام کی خدمت کے لئے مقابلہ آرائی کا میدان ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب میں کہا کہ آئین کی نگراں کونسل کے آئينی عمل کی مکمل حمایت کرتے ہوئے فرمایا کہ انتخابات میں عوام کے اصل مسائل کے حل کے لیے مضبوط اور قوی سیاستدانوں کی موجودگی پولنگ میں عوام کی بھرپور شرکت کا سبب بنے گی۔ ساتھ ہی امیدواروں کو نصیحت کی کہ وہ امریکی اور یورپی انتخابات کے مباحثوں کو آئيڈیل نہ بنائيں بلکہ اسلامی اخلاقیات کی پابندی کریں۔
-
مرجعیت اور انتخابات،رہبر انقلاب اسلامی:
انتخابات میں شرکت واجب عینی ہے یا کفائی ؟
حوزہ / انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔
-
تصاویر/ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آذربائیجان کے عوام سے آن لائن خطاب
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےمشرقی آذربائیجان کے عوام سے آن لائن خطاب میں فرمایا کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو کئی بار توڑا ہے۔ اس بار وعدوں کی نہیں ہیں بلکہ عمل کی ضرورت ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت پر ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب:
حضرت زہرا عورت، ماں اور بیوی کے بارے میں اسلامی تعلیمات کا سب سے اعلی عملی نمونہ
حوزہ/ صدیقۂ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کے روز بعض ذاکروں اور شعراء و مداحان اہلبیت سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں حضرت فاطمہ زہرا کو عورت، ماں اور بیوی کے بارے میں اسلامی تعلیمات کا سب سے اعلی عملی نمونہ قرار دیا۔
-
لکھنئو میں عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی تقریبات، امام خمینیؒ کے عشاق کے لئے بیحد خوشی کا مقام، مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ مولانا شمع محمد نے دہ فجر انقلاب اسلامی کے سلسلے سے کہا کہ ایک دینی رہبر کے لئے جہاں دیگر شرطیں ضروری ہیں وہیں پہ جرآت شہامت اور علم کی بھی ضرورت ہے اسلئے امام خمینیؒ پہلے مرجع عظیم الشان بنے پھر رہبر کبیر ایران؟
-
رہبر معظم کی حضرت عیسیؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر مبارکبار
رہبر معظم نے حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد دی ہے۔
-
جس وقت بھی ممکن ہوا شہید سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام لیا جائے گا، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/ اسلام کے عظیم جنرل شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے پہلی برسی کے موقع پر شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ اور شہدا کی برسی کے انعقاد کے سلسلہ میں انتظامات کرنے والے ایک گروہ نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ یزدی (رح) کی خصوصیات میں دینی اور انقلابی غیرت نمایاں طور پر موجود تھی، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں مرحوم آیت اللہ یزدی کے بارے میں کہا کہ اسلامی انقلاب کی بنیادوں پر مستحکم عقیدہ، اس راہ میں استقامت اور دینی و انقلابی غیرت، اس محترم شخصیات کی کچھ دیگر اہم خصوصیات تھیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی مکمل صحت مند ہیں مومنین صہیونی پروپیگنڈے پر کان نہ دھریں
حوزہ/ حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آیت اللہ العظمی حاج سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ دنیا کے مظلوموں کی امید ہیں۔
-
شرعی احکام | رکوع اور سجدے کے ذکر کو جابجا پڑھنے کا حکم
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے رکوع اور سجدے کے ذکر کو جا بجا پڑھنے کے متعلق اپنی نظر بیان کیا ہے۔
-
حجت الاسلام شہیدی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے حجت الاسلام و المسلمین شہیدی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
ملک میں معیشت کی بحالی کیلئے ہمت اور جرات مندانہ اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/سپریم اکنامک کونسل کا خصوصی اجلاس ، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ہوا۔