ہفتہ 31 اگست 2019 - 12:10
رہبر معظم کی موجودگی میں حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کی صفائی کے روح پرور مناظر

حوزہ/رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے حرم امام ہشتم حضرت علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی صفائی کے مراسم میں شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم مطہر رضوی علیہ السلام کی صفائی کے مراسم رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای موجودگی میں منعقد ہوئے۔

ان مراسم میں  آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی اور دیگر علماء نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha