انتقال
-
آیت اللہ جنتی کی اہلیہ نے دار فانی کو الوداع کہا
حوزہ/ ایرانی گارڈین کونسل کے جنرل سیکرٹری آیت اللہ احمد جنتی کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔
-
آیت اللہ محفوظی کی شریک حیات کی رحلت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ محفوظی کی شریک حیات کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے تسلیت پیش کی ہے۔
-
مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے پُراسرار طور پر گولی لگنے سے جاں بحق
حوزہ/ عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے اہلسنت عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
آہ! مولانا شاہ محمد اصغر مرحوم
حوزہ/ مرحوم شاہ محمد اصغر صاحب ایک نہایت با اخلاق اور خوش مزاج شخصیت کے حامل تھے۔
-
آیت اللہ سید ہدایت اللہ مسترحمی نے دارفانی کو الوداع کہا
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے بزرگ استاد آیت اللہ سید ہدایت اللہ مسترحمی حسن آبادی، حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
-
آیت اللہ فضل گلپائیگانی کے انتقال پر آیت اللہ حسینی بوشہری کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی سپریم کونسل کے سربراہ آیت اللہ حسینی بوشہری نے مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ فاضل گلپائگانی کی وفات پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ محمد حسن فاضل گلپائگانی (زالی) انتقال کر گئے
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری میں تہران کے معززین کے نمائندے آیت اللہ محمد حسن فاضل گلپائیگانی (زالی) نے دار فانی کو الوداع کہا۔
-
آیت اللہ ناصری ایک حقیقی عارف تھے: آیت اللہ کریمی جہرمی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے استاد نے آیت اللہ ناصری کی صفات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا:جوان اور بوڑھے سب ان کی خدمت میں پہنچتے تھے، ہر عمر کے لوگ ان سے مراجعہ کرتے تھے، اور مرحوم ایک حقیقی عارف تھے ۔
-
راجہ محمد امیر محمد خاں بہت ہی با اخلاق و باغ و بہار شخصیت تھے: سید محمد جابر جوراسی
حوزہ/ بہت ہی با اخلاق و باغ و بہار شخصیت تھے علم و ادب سے خصوصی شغف تھا ،کئی زبانوں کے ماہر تھے، عزاداری سید الشہداء علیہم السلام میں منہمک رہتے تھے بہترین مرثیہ خواں تھے۔
-
مدرسۃ الواعظین لکھنؤ کے متولی منتظم راجہ محمد امیر محمد خاں عرف سلیمان میاں دنیا سے رحلت فرما گئے
حوزہ/ انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ ’’ محمدامیر محمد خاں عرف سلیمان میاںراجہ صاحب محمودآباد‘‘ کا حدود 80؍سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔
-
قم المقدسہ مسجد اعظم میں آیت اللہ صلواتی کی مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ آیت اللہ صلواتی کی مجلس ترحیم دفتر رہبر معظم، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم، حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کی جانب سے حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں واقع مسجد اعظم میں منعقد ہوئی۔
-
خبر غم
آیت اللہ محمد حسین مرتضوی لنگرودی نے دارفانی کو الوداع کہا
حوزہ/ امام خمینی (رح) اور آیت اللہ بروجردی (رح) کے شاگرد ، تہران کے بزرگ عالم دین آیت اللہ سید محمد حسین لنگرودی نے دارفانی کو الوداع کہا۔
-
خبر غم
آیت اللہ قاسم الطائی انتقال کر گئے
حوزہ/ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے برجستہ استاد آیت اللہ قاسم الطائی نے دار فانی کو الوداع کہا۔
-
امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو کا شیخ نیاز محمد کریمی نجفی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو نے شیخ نیاز محمد کریمی نجفی کے انتقال پر ان کے بھائی آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی خدمت میں تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل:
آیۃ اللہ شیخ محمد حسین نجفی کی رحلت دنیائے شیعیت کے لئے عظیم خسارہ
حوزہ/ مرحوم آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ محمد حسین نجفی ساکن سرگودھا ،پاکستان مرتبۂ اجتہاد و مقام ِ مرجعیت پر فائز تھے۔ آپ کی سماجی و قومی خدمات میں مدرسہ سلطان المدار س الاسلامیہ اور جامعہ علمیہ عقیلہ بنی ہاشم کی تاسیس سر فہرست ہے۔
-
آیت اللہ محمد حسین نجفی ڈھکو کی سوانح حیات
حوزہ/ پاکستان کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی ڈھکو کے انتقال پر ملال پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے ان کی مختصر سوانح حیات قارئین کرام کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔
-
جمعیۃ علماء ہند سوگوار؛ الحاج گلزار احمد اعظمی انتقال کرگئے
حوزہ/ جمعیۃ علماء ہند کے معمر رہنما، الحاج گلزار احمد اعظمی نے کل صبح ساڑھے دس بجے مسینا اسپتال، بائیکلہ ،ممبئی میں آخری سانس لی، یہ خبر نہ صرف جمعیۃ علماء کے متعلقین پر بلکہ ملک کے تمام امن پسندوں پر بجلی بن کر گری۔
-
خبر غم؛ پاکستان کے بزرگ عالم دین آیت اللہ محمد حسین ڈھکو رحلت فرما گئے
حوزہ/ پاکستان کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد حسین ڈھکو طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔
-
خبر غم؛ حوزہ علمیہ اصفہان کے بزرگ استاد حجت الاسلام والمسلمین رحیمیان رحلت کر گئے
حوزہ/ حوزه علمیه اصفہان کے بزرگ استاد حجت الاسلام والمسلمین الحاج شیخ یداللہ رحیمیان دستجردی تاسوعائے حسینی کی رات اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔
-
لبنان کے ممتاز عالم دین شیخ عفیف نابلسی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی حامنہ ای نے لبنان کے ممتاز مجاہد عالم دین حجت الاسلام و المسلمین شیخ عفیف نابلسی کے انتقال پر تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو تعزیت پیش کی۔
-
خبر غم
مدیر جامعہ ام الزہرا سلام اللہ علیہا سیتاپور انتقال کر گئیں
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید حمید الحسن زیدی کی اہلیہ اور مدیر جامعہ ام الزہرا سلام اللہ علیہا سیتاپور انتقال کر گئیں۔
-
شاعر اہلبیتؑ اطہار مرزا تنویر علی بیگ سحر رامپوری کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس عزا کا انعقاد
سحر رامپوری، فروتنی،اخلاص، نصیحت اور ہمدردی کا کامل نمونہ تھے : مولانا سید محمد زمان باقری
حوزہ/ مرحوم بےشمار اخلاقی فضائل کے مالک تھے اور نوجوانوں کے درمیان فروتنی،اخلاص، نصیحت اور ہمدردی کا کامل نمونہ تھے، آپ کے اکثر اشعار ہمیشہ متاثر کن اور بیداری کا باعث ہوا کرتے تھے۔
-
ہندوستانی مومنہ کا موسم حج کے دوران مکہ مکرمہ میں انتقال
حوزہ/ حجۃ الاسلام الحاج مولانا ابن حسن املوی واعظ کا اظہار تعزیت و ادائے تشکر
-
ایک روشن دماغ تھا نہ رہا
شاعر اہلبیت اطہار مرزا تنویر علی سحری رامپور کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ امام جماعت مسجد شیعہ امام باڑا مردانہ قلعہ رامپور مولانا سید محمد زمان باقری نے مرزا تنویر علی بیگ سحر رام پوری کی وفات حسرت پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
کشمیر کے مشہور مفکر، مصلح، ماہر تعلیم اور مبلغ سید احمد بیدار انتقال کر گئے
حوزہ/ وسطی کشمیر کے ڑب گاندربل سے تعلق رکھنے والے مشہور مفکر ، مصلح، ماہر تعلیم اور مبلغ سید احمد بیدارعابدی دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔
-
حوزہ علمیہ قم کے معروف استاد سید رسول موسوی تہرانی انتقال کر گئے
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے ممتاز اور ماہر استاد، استاد موسوی تہرانی نے آج دارفانی کو الوداع کہا۔
-
مرحوم آیت اللہ شاہ آبادی کے گھر آیت اللہ اعرافی کی حاضری
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ شاہ آبادی گھر پر حاضر ہو کر حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے مرحوم کے اہل خانہ کی خدمت میں تسلیت پیش کی۔
-
آیت اللہ نور اللہ شاہ آبادی انتقال کر گئے
حوزہ/ آیت اللہ نور اللہ شاہ آبادی، آیت اللہ محمد علی شاہ آبادی (استاد عرفان امام خمینیؒ) کے فرزند، 29 رمضان المبارک کو صبح کے وقت انتقال کر گئے۔تشییع جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
-
لکھنوی تہذیب و ثقافت کے ترجمان نواب جعفر میر عبداللہ نہیں رہے
حوزہ/ نواب جعفر میرعبداللہ کو رثائی ادب میں بھی خاص دلچسبی تھی کہ محرم میں جناب میرانیس و جناب مرزا دبیر کے کلام پڑھتے تھے۔
-
پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور انتقال کر گئے
حوزہ/ پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب امور کے وزیر ہفتے کی رات اسلام آباد میں ایک کار حادثے میں انتقال کر گئے۔