تعزیت
-
رہبر انقلاب کے فرزندان تعزیت کے لیے تہران میں فلسطینی مزاحمتی تحریک کے دفتر پہنچے؛
مزاحمت کی حمایت کے لیے ایرانی عوام کی امداد کی تشریح، امریکا کا زمانہ لد گیا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے فرزندان تہران میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے دفتر پہنچے اور اس مزاحمتی تحریک کو آيت اللہ خامنہ ای کا سلام پہنچانے کے ساتھ ہی فلسطین کے مجاہد کمانڈر اور حماس کے پولت بیورو کے سربراہ شہید یحییٰ سنوار کی شہادت پر تہران میں اس تحریک کے نمائندے کو تہنیت و تعزیت پیش کی۔
-
مجسم اخلاق و سابق مدرس مدرسہ ناظمیہ لکھنؤ مولانا سید عبداللہ زیدی نوراللہ مرقدہ الشریف
حوزہ/ مولانا سید عبداللہ صاحب اعلی اللہ مقامہ کی سوانح حیات پر سرسری روشنی تاکہ قارئین کی خدمت میں ان کی زندگی کا کچھ خاکہ پیش کیا جاسکے۔
-
آيۃ اللہ آقا الحاج سید محمد علی علوی گرگانی کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے عالم ربانی آيۃ اللہ آقا الحاج سید محمد علی علوی گرگانی کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
مولانا شیخ انصار حسین ترابی کا انتقال علمی و مذہبی و قومی خسارہ: مجمع علماء و واعظین پوروانچل ہندوستان
حوزہ/انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر سنی گئی کہ حجۃ الاسلام مولانا شیخ انصار حسین ترابی مبارکپوری نے فرخ آباد میں حرکت قلب بند ہوجانے سے اچانک دنیا سے رحلت کر گئے۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔ افسوس ،ایک شمع اور بجھی اور بڑھی تاریکی۔
-
پروفیسر مولانا سید ابوالقاسم کی رحلت ایک دینی اور قومی نقصان ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا سید ابوالقاسم صاحب اہل علم تھے، علم دوست تھے اور منبر سے علمی گفتگو فرماتے تھے، تقاریر میں غیر علمی، غیر منطقی، لفاظی، ذاتی قیاس آرائیوں اور منگڑھنٹ روایتوں سے پرہیز کرتے تھے۔ اگرچہ آپ ایک دانشور تھے لیکن بیان میں عالمانہ جھلک تھی۔
-
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کرگل کے بزرگ عالم دین شیخ محمد حسین ناصر الدین نے اس دار فانی کو وداع کہا
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل عالم بزرگوار، عالم با عمل حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسین ناصر الدین مرحوم مغفور کے دینی خدمات اور جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کو ہمیشہ مکمل تعاون کی فراہمی کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے ایک وفد کی علامہ شیخ نوروز مرحوم کے گھر آمد و اظہار تعزیت
حوزہ/ جامعہ مدینۃ العلم کے سربراہ حجۃ الاسلام ڈاکٹر محمد نجفی نے علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی دینی و علمی خدمات پر انکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت اور لواحقین و پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
-
آیت اللہ یزدی زہد و تقوی، پرہیزگاری کا بہترین نمونہ تھے، جامعۃ الزہرا سکردو
حوزہ/ آیت اللہ محمد یزدی مرحوم کی عمر بابرکت کلی طور پر اسلامی معارف کی نشر و اشاعت ، خبرگان کونسل اور جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی اعلی کونسل اور حوزوی امور کے اداروں میں خدمات انجام دیتے ہوے صرف ہوئی ہے ۔
-
علماۓ بنگال کا مرحوم ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کے انتقال پرملال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ ہم تمام علماء بنگال مرحوم کے انتقال پرملال پر تمام لواحقین اور خصوصا ان کے فرزند ارجمند کلب سبطین نوری صاحب کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔