۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
تصاویر/ دیدار مدال‌آوران المپیادهای علمی و اعضای تیم ملی والیبال جوانان با رهبر معظم انقلاب

حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور دیگر کابینہ ارکان کے ساتھ اہم ملاقات میں جموں و کشمیر میں بھارتی اقدام سے پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں مسئلہ کشمیر برطانیہ کا پیدا کیا ہوا ہے،ہندوستانی حکومت کشمیری مسلمانوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے باز رہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور دیگر کابینہ ارکان کے ساتھ اہم ملاقات میں جموں و کشمیر میں بھارتی اقدام سے پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں مسئلہ کشمیر برطانیہ کا پیدا کیا ہوا ہے،ہندوستانی حکومت کشمیری مسلمانوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے باز رہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ  بھارت کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، وہ کشمیریوں سے مناسب رویہ رکھے، بھارت اپنی کشمیر پالیسی کو مناسب بنائے اور کشمیر کی موجودہ صورت حال برطانیہ کے ان شیطانی اقدامات کا نتیجہ ہے جو اس نے برصغیر کو چھوڑتے وقت کیے تھے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .