مسئلہ کشمیر
-
امیرالمومنین حضرت علی ؑ کا پیغام محبت حاجت مندوں کیلئے لازوال درس ہے، علامہ آغا سید حسین مقدسی
حوزه/تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ حضرت علی ؑ کی پرورش حضرت رسول خداؐ نے خود فرمائی۔ آپ ہمیشہ لوگوں کے ساتھ خندہ روئی سے پیش آتے، قول وفعل میں سرکاردو عالم رسالت ماب کی اتباع کرتے،آپ کی زندگی کا ہر پہلو بہترین نمونہ اور درس عظیم ہے۔
-
جو اپنے مذہب کو جانتا ہو گا وہ کسی دوسرے کے خلاف کبھی نہیں بولے گا،غلام نبی آزاد
حوزہ, مذہب کی سیاست کرنا میرے سلیبس میں نہیں ہے ۔تمام مذاہب کے لوگ اپنے مذہب کی پیروی کریں۔
-
کشمیر کے فرشتے: ڈاکٹرز جو ضرورت مندوں کو گرم کپڑے مہیا کرا رہے ہیں
حوزہ, ڈاکٹر سلیم کا کہنا ہے کہ وہ عطیہ کرنے والوں اور وصول کرنےوالوں کا حساب نہیں رکھتے۔ ہر ہفتے ڈاکٹروں اور دیگر ساتھیوں کی مدد سے گرم کپڑوں کی ایک بڑی مقدار جمع کی جاتی ہے اور تقسیم کی جاتی ہے۔
-
کشمیر کے وجود کو مٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے، محبوبہ مفتی
حوزہ, نہ صرف جموں کشمیر کے تشخص کو ختم کیا جا رہا ہے بلکہ وجود کو ہی مٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
کشمیری "جموں کے شہداء کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھیں گے"
حوزہ, اکتوبر-نومبر 1947 کے درمیان، جموں کے علاقے میں ڈوگرہ حکمران ہری سنگھ کی فوج کی قیادت میں ہجوم اور نیم فوجی دستوں کے ذریعے 200K+ مسلمانوں کو منظم طریقے سے قتل کیا گیا۔
-
موجودہ حکومت نے اظہار رائے کی آزادی پر پہرے لگادیے، محبوبہ مفتی
حوزہ,پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سرابراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ان کی ترجیحات میں انتخابات نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر کے عوام کو گھٹن بھرے ماحول سے باہر نکالنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں اظہار رائے پر بھی پہرے بیٹھائے گئے ہیں۔
-
مولانا عباس انصاری کی وفات پر علامہ عارف واحدی کا اظہار تعزیت
حوزہ/علامہ عارف واحدی نے ایک بیان میں مولانا عباس انصاری کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔
-
ملک میں مسلمانوں کے گھروں اور روزگار کو برباد کیا جا رہا ہے،محبوبہ مفتی
حوزہ؍ملک کے کروڑوں مسلمان سہمے ہوئے ہیں اور جموں وکشمیر کے نوجوانوں کے مستقبل کا بھی بھیڑا غرق کر دیا گیا ہے۔
-
ملک پاکستان میں اتحاد و وحدت کیلئے ہماری جدوجہد جاری ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں اتحاد و وحدت کی بنیاد، اخوت و یگانگت کے فروغ اور داخلی سلامتی و استحکام کیلئے ہماری جدوجہد تسلسل کے ساتھ جاری ہے اور اس راستے میں قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کئے جاتے رہے ہیں۔
-
مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، محترمہ فائزہ نقوی
حوزہ/ مرکزی صدر جمعیت علماءپاکستان شعبہ خواتین نے کہا کہ عالمی برادری کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت نہ کرنا غیر انسانی رویہ ہے۔
-
کشمیری عوام مسئلہ کشمیر کا پر امن حل چاہتی ہے، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ سرینگر کشمیر؛ ماگام یاگی پورہ امام بارہ میں نماز جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ کشمیری قوم فتنہ و فساد اور خون خرابی کے ساتھ نہیں ہے اسلام امن کا دین ہے اور کشمیری قوم امن پسند ہے۔
-
کشمیر بے نظیر جنت لہو لہان!
حوزہ/ کشمیر جنت بے نظیر کو اپنے ظلم اور بربریت کی وجہ سے ایک تاریک جہنم میں تبدیل کردیا ہے، جہاں ہرروز کسی نہ کسی گھر سے مظلوم اور درد بھرے نالہ و سسکیوں کی مظلمومانہ فریاد بلند ہوتی ہے۔
-
ترقی یافتہ ملک بننے کے لئے خود داری کے نظریہ پر عمل لازم ہے، علامہ ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ خارجہ پالیسی کمزور، عالمی بڑوں کی بیٹھک میں مسئلہ کشمیر کا ذکر تک نہ ہوا، داخلہ پالیسی ناکام بنیادی حقوق اور شہری آزادیوں پر قدغنیں اور زیادتیاں جاری۔
-
کشمیر میں خاموشی کا مطلب امن نہیں
حوزہ/حلقہ اننت ناگ سے رُکن پارلیمان جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے کہا کہ 5 اگست کو لیے گئے غیر آئینی فیصلے کے بعد سے جموں و کشمیر میں خاموشی چھائی ہوئی ہے۔
-
کہاں ہے نیا جموں و کشمیر۔۔۔؟
حوزہ/رُکن پارلیمان میر فیاض نے کہا کہ حکومت نے دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد نیا جموں و کشمیر بنانے کا دعویٰ کیا تھا، تاہم وہ ابھی تک کھوکھلا نظر آرہا ہے۔
-
یومِ کشمیر و امریکہ سے متعلق قرارداد منظور/ہندوستانی ترجمان کی صفائی
حوزہ/نیو یارک کی ریاستی اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں گورنر اینڈریو کوومو سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ہر برس 5 فروری کو 'کشمیر امریکن ڈے ' کے طور پر منانے کا اعلان کریں۔
-
عرب ممالک میں مسئلہ کشمیر کو صرف پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک سرحدی مسئلہ سمجھا جارہا ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
حوزہ/ حریت کانفرنس کے لیڈر اور اتحاد مسلمین کے سربراہ جناب مسرور انصاری نے ٹیلیفونک خطاب کیا اور کہا کہ کشمیریوں پر اس مودی حکومت نے ظلم کی انتہا کر دی ۔مسلمانوں کو دبانے کے لئے سات لاکھ فوجی تعینات کیئے گئے ہیں جنہوں نے ظلم و بربریت کی داستانیں رقم کی ہیں۔
-
پاکستان کے ہر شہری کا دل اپنے کشمیری بہن بھائی کی تکلیف سے مضطرب ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ رکن پنجاب اسمبلی اور مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کشمیر کی ماوں بہنوں کو ان کی لازوال قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ان شاء اللہ ایک دن ضرور آئے گا جب ان بیش بہا قربانیوں کے صلے میں حکومت ہندوستان کے تسلط سے آزاد ہو کر کشمیر کے مظلومین آزاد فضاوں میں سانس لیں گے اور اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزار سکیں گے ۔
-
حکومت پاکستان کو چاہیئے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھا کر مودی سرکار پر زور ڈالا جائے کہ وہ کشمیریوں پر ظلم کرنا بند کریں، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کو نسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر نے کہا کہ کشمیری مسلمان ظلم برداشت کرنے کی تاریخ رقم کررہے ہیں جب تک کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت نہیں دیا جاتا خطے میں پائیدار امن کا خواب کبھی حل نہیں ہوسکتا۔
-
کشمیریوں کا درد اور دکھ اگر دنیا محسوس کرتی تو آج انسانیت مشکلات سے دوچار نا ہوتی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکٹری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب تک کشمیریوں کے مسائل حل نہیں ہونگے پورے خطے میں امن و امان کی صورتحال بہتر نہیں ہوگی۔
-
کشمیر اور فلسطین امت مسلمہ کے دو بنیادی مسائل ہیں، اقوام عالم کو چاہیے کہ ظلم و بربریت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ حق خود ارادیت کشمیریوں کا بنیادی انسانی حق ہے جسے اقوام متحدہ نے باقاعدہ ایک قرارداد کے ذریعے تسلیم کیا ہے لہذا انڈین افواج کو فوری طور پر کشمیر سے نکل جانا چاہئے تاکہ کشمیری آزادانہ ماحول میں اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر سکیں۔
-
مسلم ممالک کے درمیان نا اتفاقی کی وجہ اسلامی تعلیمات سے دوری ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے فرمایا کہ 57 اسلامی ممالک میں بہت سی مشترکہ اقدار اور بے پناہ دولت کے باوجود دنیا بھر میں مسلمان ہی ظلم و ستم کا شکار ہیں۔ کشمیریوں کا حق خود ارادی ختم کیا گیا،ہزاروں کو شہید کیا گیا لیکن مسلم حکمران اسے پاکستان کا مسئلہ قرار دے کر پہلو تہی کرتے ہیں۔
-
مسئلہ کشمیر فقط ہندوستان یا پاکستان کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ ایک قوم کی آزادی کا مسئلہ ہے، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل کشمیری قوم کی آزادی کیلئے دی جانے والی ان کی بے شمار قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی، آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منا کر پاکستانی قوم کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی اور اپنا دینی وملی فرض ادا کر رہی ہے۔
-
مسئلہ کشمیر پر صرف بیانات کافی نہیں، عملی اقدامات اٹھانا ہوگا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کشمیری مظلوم عوام ہماری جانب دیکھ رہے ہیں، قراردادوں، ڈوزئیرز اور خطابات سے آگے کوئی قابل عمل راہ حل متعارف کرایا جائے۔ کشمیری قیادت، قومی طبقات اور سٹیک ہولڈرز متفقہ طور پر قابل عمل تجاویز کے ساتھ متفقہ ڈرافٹ تیار کریں۔
-
ہمیں جموں و کشمیر میں قبرستان جیسا امن نہیں چاہیے
حوزہ/محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں و کشمیر میں ترقی کے لئے امن ضروری ہے اور امن کے قیام کے لئے بات چیت کا ہونا ضروری ہے۔
-
وادئ کشمیر کے تاجر، سیاحت سے جڑے افراد، دستکاری صنعت سے وابستہ لوگ آنے والے بجٹ سے کئی توقعات رکھے ہوئے ہیں
حوزہ/ٹور اینڈ ٹریول ایسوسی ایشن آف کشمیر کے صدر فاروق کھٹو کا کہنا ہے کہ شعبہ سیاحت کی حالت بھی دیگر تجارتی شعبہ جات سے کچھ مختلف نہیں ہےکیونکہ گزشتہ برسوں کے دوران دیگر شعبہ جات کے ساتھ ساتھ سیاحتی شعبہ بھی کئی طرح کے نقصانات کا سامنا کر رہا ہے۔
-
نئے جموں و کشمیر کی تعمیر شروع
حوزہ/لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے رشوت خوری کے خلاف زیروٹالرنس کی پالیسی اپنائی ہے۔
-
ہم کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/یوم حق خود ارادیت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہندوستان ہٹ دھرمی چھوڑکر مظلوم کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دے، انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں کشمیر و فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کےلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں،کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے جامع لائحہ عمل و عملی اقدامات ضروری ہیں ، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ علامہ ساجد نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنگ کا آپشن چھوڑ کر جامع لائحہ عمل مرتب کیا جائے جس کے نتیجہ میں سنجیدہ اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ مسئلہ کشمیر کسی نتیجہ تک پہنچے ۔
-
خطے کے امن و استحکام کیلئے پاک-ایران مشترکہ کوششوں پر اتفاق
حوزہ/ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی عوام کی طرف سے مظلوم کشمیریوں کی حمایت پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو خراج تحسین پیش کیا۔