جمعرات 22 اگست 2019 - 15:08
رہبر معظم کے فرمان کا پاکستان کیجانب سے خیر مقدم

پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر کا کشمیر پر بیان خوش آئند ہے، آیت اللہ خامنہ ای کے بیان پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی  رپورٹ کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ  ایرانی سپریم لیڈر کا کشمیر پر بیان خوش آئند ہے، آیت اللہ خامنہ ای کے بیان پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha