منگل 5 اکتوبر 2021 - 00:17
رہبر انقلاب اسلامی کا ایران کی نیشنل ریسلنگ ٹیم کی شاندار کارکردگی پر شکریہ کا پیغام

حوزہ/ ہمارے کشتی گیروں کی قابل فخر کامیابی نے سب کو بالخصوص ملک کے نوجوانوں کو مسرت عطا کی۔ ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی نیشنل ریسلنگ ٹیم کی شاندار کارکردگی پر اپنے ایک پیغام شکریہ کہا ہے؛

بسم الله الرحمن الرحیم
ہمارے کشتی گیروں کی قابل فخر کامیابی نے سب کو بالخصوص ملک کے نوجوانوں کو مسرت عطا کی۔ ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ 

سید علی خامنہ ای 
4 اکتوبر 2021
 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha